Sirr al-Hikmah

Sirr al-Hikmah Sharing the timeless wisdom of Imam Ali (AS)

A human being is such a creature that if not given proper training, there is no animal or creation on earth more dangero...
23/01/2026

A human being is such a creature that if not given proper training, there is no animal or creation on earth more dangerous or harmful than him. All the prophets came for the training and refinement of this being, because if he is left unbridled and free of discipline, he can destroy the entire world.

Imam Khomeini

15/07/2025
لوگوں میں سب سے زیادہ سخی وہ ہے جو ان کو دے جس سے اسے واپسی کی امید نہ ہو۔ امام حسین علیہ السلام
02/07/2025

لوگوں میں سب سے زیادہ سخی وہ ہے جو ان کو دے جس سے اسے واپسی کی امید نہ ہو

۔ امام حسین علیہ السلام

اے یزید کے سپاہیو! "اگر تم مجھ پر رحم نہیں کرتے تو بھی اس چھوٹے بچے پر رحم کرو۔" -امام حسین علیہ السلام (اپنے چھ ماہ کے ...
02/07/2025

اے یزید کے سپاہیو! "اگر تم مجھ پر رحم نہیں کرتے تو بھی اس

چھوٹے بچے پر رحم کرو۔"

-امام حسین علیہ السلام (اپنے چھ ماہ کے بچے کے لیے پانی کے چند

قطرے مانگتے ہوئے)

"اے اللہ!جس نے تجھے نہیں پایا اس نے کیا پایا اور جس نے تجھے پایا اس نے کیا کھویا..!- امام حسین ابن علی (ع)
30/06/2025

"اے اللہ!

جس نے تجھے نہیں پایا اس نے کیا پایا اور جس نے تجھے پایا اس نے کیا کھویا..!

- امام حسین ابن علی (ع)

"لوگوں کے درمیان اس طرح زندگی بسر کرو کہ اگر تم مرجاؤ تو وہ تم پر روئیں اور اگر تم زندہ ہو تو وہ تمہاری صحبت کو ترسیں۔" ...
30/06/2025

"لوگوں کے درمیان اس طرح زندگی بسر کرو کہ اگر تم مرجاؤ تو وہ تم

پر روئیں اور اگر تم زندہ ہو تو وہ تمہاری صحبت کو ترسیں۔"

حضرت علی (ع)

"ذلت کی زندگی سے عزت کی موت بہتر ہے"  امام حسین علیہ السلام
29/06/2025

"ذلت کی زندگی سے عزت کی موت بہتر ہے"

امام حسین علیہ السلام

’’میں برائی پھیلانے یا دکھاوے کے لیے نہیں اٹھا بلکہ میں اپنے نانا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کی اصلاح کے لیے اٹھا ہوں...
29/06/2025

’’میں برائی پھیلانے یا دکھاوے کے لیے نہیں اٹھا بلکہ میں اپنے نانا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کی اصلاح کے لیے اٹھا ہوں"۔

امام حسین علیہ السلام

Sirr al-Hikmah
29/06/2025

Sirr al-Hikmah

19/06/2025

Address

Islamabad
45000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sirr al-Hikmah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share