15/10/2025
مریدکے کا منظر دل دہلا دینے والا ہے بسسسس بات ختم‼️
اور کسی سے کوئی واسطہ نہیں
سارے ہی "کُوفی" ہیں 🖐🏾😡
جلی ہوئی گاڑیاں، خاکستر موٹر سائیکلیں، اور مرکزی کنٹینر سے اٹھتا دھواں
ظلم کی داستان سنا رہا ہے
یہ صرف ایک آپریشن نہیں، ایک قوم اور ایک مکتبہ فکر کے احساسات کو جلا دینے کی کوشش ہے 💔