12/08/2026
ثناءخوان مصطفٰی ﷺ مداح اصحاب رسول ﷺ و اہلبیت رسول ﷺ صاحبزادہ بلال یوسف صاحب عمرہ کے مبارک سفر سے بخیر و عافیت اسلام آباد پاکستان پہنچ چکے ہیں
جہاں ائیر پورٹ پر فیملی و خاندان کے معززین نے ان کا پرتپاک استقبال کیا
وہیں پر قائدین بزم حسان پاکستان نے بھی صاحبزادہ صاحب کو خوش آمدید کہا
اللہ یہ مبارک سفر قبول و منظور فرمائے اللہ بار بار باادب حاضری نصیب فرمائے آمین ثم آمین