Learn the Quran

Learn the Quran "Join us at Learn the Quran for engaging online classes that bring the beauty and teachings of the Quran to life

Ramadan Mubarak
03/03/2025

Ramadan Mubarak

رمضان المبارک
28/02/2025

رمضان المبارک

28/02/2025

اے اللّہ ہمارے دلوں کو قرآن سے منور فرما آمین
22/02/2025

اے اللّہ ہمارے دلوں کو قرآن سے منور فرما آمین

13/02/2025

Sahb e barat ✨ ✨

26/01/2025

Mash Allah

دھوپٹے کی قیمت تین سو یا پانچ سو ہوگی لیکن۔۔۔اے بنت حوا۔۔۔!! ✨جب تم اسے اوڑھ لیتی ہو تو عزت کروڑوں روپے ہوجاتی  ہے۔۔۔!! ...
11/01/2025

دھوپٹے کی قیمت تین سو یا پانچ سو ہوگی لیکن۔۔۔
اے بنت حوا۔۔۔!! ✨
جب تم اسے اوڑھ لیتی ہو تو عزت کروڑوں روپے ہوجاتی ہے۔۔۔!! 👑🌸💯 #

رب سے جب بھی مانگو تو رب کو ہی مانگو، جب رب تمہارا ہو گا تو سب تمہارا ہوگا۔ ❤️ اللہ 💯
25/12/2024

رب سے جب بھی مانگو تو رب کو ہی مانگو، جب رب تمہارا ہو گا تو سب تمہارا ہوگا۔ ❤️ اللہ 💯

♡ہر دفعہ آپ کو اپنا غم بانٹنے کے لیے کاندھا میسر نہیں ہوتا لیکن سجدہ کرنے کے لیے زمین ہر وقت میّسر ھے اور آپ اپنا دُکھ ا...
20/12/2024



ہر دفعہ آپ کو اپنا غم بانٹنے کے لیے کاندھا میسر نہیں ہوتا لیکن سجدہ کرنے کے لیے زمین ہر وقت میّسر ھے اور آپ اپنا دُکھ اپنے رَبِ کریم سے ہر وقت بانٹ سکتے ھیں۔ یہ سہارا سب سہاروں سے بڑا سہارا ہے...!!

~ 🤍🌸🕋🕊

#
@etutorexpertofficial@ Rajab Family

*جمعہ*اے کائنات کے مالک، اس مبارک دن کے صدقے، ہمارے پیاروں، عزیز رشتہ داروں کی، اور جو لوگ یہ پوسٹ پڑھ رہے ہیں، ان سب کی...
13/12/2024

*جمعہ*
اے کائنات کے مالک، اس مبارک دن کے صدقے، ہمارے پیاروں، عزیز رشتہ داروں کی، اور جو لوگ یہ پوسٹ پڑھ رہے ہیں، ان سب کی دلی مرادیں، تمنائیں، خواہشیں اور امیدیں پوری فرما۔
*آمین یا رب العالمین!*🤲🌼 #دعا #اللہ #اسلام

Address

Islamabad
Islamabad
04403

Telephone

+923231531433

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Learn the Quran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Learn the Quran:

Share