Allama Ejaz Hussain Bahishti - Official

Allama Ejaz Hussain Bahishti - Official خطیب ولایت، صدر انجمن امامیہ کچورا
https://youtube.com/?si=G6LJMf1ALKqlxEjA

01/07/2026

🏴🏴🏴 وداع🏴🏴🏴

یہ صرف ایک الوداع نہیں، بلکہ وفاداری، قربانی اور حق کے راستے پر ثابت قدم رہنے کے عہد کی یاد ہے۔

اللہ تعالیٰ تمام شہداء پر اپنی رحمت نازل فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے اور ہمیں حق و عدالت کے راستے پر استقامت عطا فرمائے۔

#وداع #شہداء #محرم #عاشورا #کربلا #اسلام

30/06/2026

علامہ اعجاز حسین بہشتی کا سکردو میں 13 محرم الحرام کی مجلس سے خطاب۔
#تفسیر #قرآن

24/06/2026

"جس کے در سے کوئی خالی نہیں لوٹتا، سلام ہو سقائے کربلا حضرت عباسؑ پر۔ 🖤

22/06/2026

امام علی ع کے مشہور خطبے کا حصه

🛑الله تعالی کی کائنات کی طرف خصوصی نظر
🛑شیعوں کے خصوصیات

علامه اعجاز حسین بهشتی

15/06/2026

معروف نوحہ خواں ذلفی عزادار کی رہائی پر علامہ اعجاز حسین بہشتی کی جانب سے شاندار اور پُرتپاک استقبال

04/06/2026

امام بارگاه زینبیه س صادق آباد میں جشن عید غدیر سے علامه اعجاز حسین بهشتی خطاب فرما رهے ہے

30/05/2026

کچورا کے نامور منقبت خوان
زلفی عزادار کے گرفتاری کے خلاف شاھراہ قراقرم بمقام کنڈور پر دھرنے سے علامہ اعجاز بھشتی کا خطاب
زلفی عزادار کو فی الفور رھا کرنے کا مطالبہ

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی کی زوجۂ محترمہ کے انتقالِ پُرملال پر گہرے رنج و غم کا اظہار ک...
30/05/2026

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی کی زوجۂ محترمہ کے انتقالِ پُرملال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ھویے بارگاہِ الٰہی میں دعاگو ہوں کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے، انہیں جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ نصیب فرمائے۔

اسی طرح ڈاکٹر عون ساجد نقوی اور تمام سوگوار اہلِ خانہ سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے اس غم کی گھڑی میں خود کو ان کے غم میں برابر کا شریک سمجھتا ہوں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ پسماندگان کو صبرِ جمیل، حوصلہ اور اجرِ عظیم عطا فرمائے۔

علامہ اعجاز حسین بھشتی

16/05/2026

جمعیت علمائے اسلام گلگت بلتستان کے مرکزی رہنماء و معروف کاروباری شخصیت قمر عباس شگری کا کچورا میں علامہ اعجاز حسین بہشتی سے ملاقات۔

Address

F6/2, Street 25, House 2A
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allama Ejaz Hussain Bahishti - Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Allama Ejaz Hussain Bahishti - Official:

Shortcuts

Share