Ahl e Bait a.s

Ahl e Bait a.s حق بتول صلوات اللہ علیہ پر کوئی سمجھوتا نہیں۔
بر ہر دشمن زہرہ ص لعنت بے شمار All videos of Shia and sunni community will be shared. Thanks

All videos related to shia sunni community like majalis, Mahafils and jaloos etc will on this platform of Ahl e Bait a.s. Targeting material will not be shared here. Material that violates the community guidelines of facebook and targeting any other community will never be shared here and all the offensive comments will be deleted by admin.

22/04/2026

راشدی ارٹس گڈانی کے طالب علم نے صوبہ بلوچستان میں ایت اللہ سید علی خامنائی شہید کی تصویر بنا دی

22/04/2026

جنگ بندی میں توسیع کیسے ہوئی؟ یہ ویڈیو ایران میں وائرل ہو رہا ہے۔

How was the ceasefire extended?

This video is getting viral in Iran.

جھنگوی صاحب کی وصیت  رکوانے کے لیے اسلحہ بردار گارڈ تعینات تھا قبر پر لیکن وہی سب سے زیادہ ایکٹو نکلا وصیت خود ہی پوری ک...
16/04/2026

جھنگوی صاحب کی وصیت رکوانے کے لیے اسلحہ بردار گارڈ تعینات تھا قبر پر لیکن وہی سب سے زیادہ ایکٹو نکلا وصیت خود ہی پوری کردی!" 😂😁

15/04/2026

*مُجھے خامنہ ای سے ہاتھ نہ ملانا پڑے*

* کالم نگار: سید اسفر الحسن

یہ ایک سچا واقعہ ہے۔
نفرت، شرمندگی اور جرأتِ اعتراف کا واقعہ۔۔۔

* محترم مفتی معرفت شاہ صاحب بتاتے ہیں۔۔

میں ایران گیا تھا۔
ایک کانفرنس میں شریک تھا۔
میرے ساتھ مرحوم ثاقب اکبر صاحب بھی تھے۔

کانفرنس ختم ہوئی۔۔۔
لوگ ایک سمت بڑھنے لگے۔
رہبرِ معظم سید علی خامنہ ای لوگوں کے درمیان موجود تھے۔

ہر شخص آگے جا رہا تھا۔
مصافحہ کر رہا تھا۔
سب بڑھ بڑھ کر ہاتھ ملانے کی تگ و دو کررہے تھے۔

میں بھی وہیں کھڑا تھا۔
مگر دل میں ایک عجیب کھچاؤ تھا۔
ایک انجانی سی دیوار۔

میں نے قدم پیچھے کر لیے۔
پھر آہستہ سے دائیں بائیں ہو گیا۔

دل میں صرف ایک خیال تھا
مجھے خامنہ ای سے ہاتھ نہ ملانا پڑے۔

بطورِ سُنی شیعوں سے نفرت میری ذاتی نہیں تھی۔
یہ بس سُنی سنائی تھی۔
یہ سکھائی گئی تھی،
مدرسوں میں، مسجدوں میں،
حُجروں میں اور نجی محفلوں میں،
شیعوں سے متعلق ہر طرح کا جھوٹ،
میرے دل کی نفرت کا معمار تھا

میں خاموشی سے بچ نکلا۔
اور دل مطمئن بھی تھا۔
کہ میں نے خود کو “بچا لیا”۔

وقت گزرتا رہا۔
زندگی چلتی رہی۔

پھر ایک دن خبر آئی
سید علی خامنہ ای شہید ہو گئے۔
مگر ایک مسلمان ملک و ملت کو،
امریکہ و اسرائیل کی جھولی میں نہیں ڈالا

یہ خبر سن کر دل میں کچھ ٹوٹ گیا۔
وہی دل…
جو کبھی ان سے ملنے سے کتراتا تھا۔
اب مجھ سے سوال پوچھ رہا
میں کس سے بچ رہا تھا؟

میں نے اپنے اندر جھانکا۔
تو نفرت کی گہری جڑیں نظر آئیں۔
اور ساتھ ہی شرمندگی بھی۔

یہ نفرت کس نے ڈالی تھی؟
کیوں ڈالی تھی؟

اور جب وہ دنیا میں نہ رہے،
تو احساس ہوا
جس نے اکیسویں صدی کے بھولے بھسرے،
تھکے ہارے مسلمانوں کا تشخص بچا لیا
میں اُسی مسلمان سے ہاتھ ملانے کا روادار نہ تھا

میں ہاتھ نہ ملا سکا
مگر اب کفِ افسوس ملتا ہوں

اے پڑھنے والے۔۔۔
کبھی ایک لمحہ
انسان کو پہچاننے کے لیے کافی ہوتا ہے،
اور کبھی ایک پوری زندگی بھی کم پڑ جاتی ہے۔

ہم میں سے بہت سے بدنصیب
حوضِ کوثر کے کنارے سے پیاسے لوٹ آتے ہیں
لیکن پیالہ اُسی کے ہاتھ میں آتا ہے
جسے ساقی کی معرفت حاصل ہو

خوش نصیب ہیں وہ لوگ،
شہداء کے خون کے چھینٹے
جن کے ضمیر پر پڑتے ہیں
تو وہ بیدار ہوجاتے ہیں
۔_____.

*Column: I Didn’t Want to Shake Hands with Khamenei*
Writer: Syed Asfar-ul-Hasan
This is a true incident.
A story of hatred, shame, and the courage to admit the truth…
Respected M***i Marifat Shah Sahib narrates:
I had traveled to Iran.
I was attending a conference.
The late Saqib Akbar Sahib was with me.
The conference ended…
People began moving in one direction.
The Supreme Leader, Syed Ali Khamenei, was present among them.
Everyone was going forward,
Shaking hands,
Eagerly trying to greet him.
I was standing there too,
But there was a strange resistance in my heart—
An invisible barrier.
I stepped back,
Then quietly moved aside.
There was only one thought in my mind:
“I hope I don’t have to shake hands with Khamenei.”
As a Sunni, my dislike for Shias wasn’t personal.
It was something I had only heard.
It was taught to me—
In madrasas, in mosques,
In gatherings and private circles.
All kinds of falsehoods about Shias
Had built the hatred in my heart.
I quietly slipped away,
And my heart was even content—
That I had “saved myself.”
Time passed.
Life went on.
Then one day, news came
That Syed Ali Khamenei had been martyred—
But he did not hand over a Muslim nation and its people
Into the lap of America and Israel.
Hearing this, something broke inside me.
The same heart…
That once avoided meeting him
Now began questioning me:
What was I really running from?
I looked within myself
And saw the deep roots of hatred—
And along with them, shame.
Who had planted this hatred?
And why?
And when he was no longer in this world,
I realized—
The one who preserved the identity of weary, forgotten Muslims of the 21st century,
Was the very person I was unwilling to even shake hands with.
I could not shake his hand then,
But now I wring my hands in regret.
O reader…
Sometimes a single moment is enough to recognize a person,
And sometimes even a whole lifetime is not enough.
Many among us are so unfortunate
That we return thirsty from the banks of Kawthar,
While the cup is given only to the one
Who recognizes the Cupbearer.
Fortunate are those people
Whose conscience awakens
When touched by the drops of martyrs’ blood.

Please share it

12/04/2026
ہم محمد بن سلمان پر ایمان نہیں لائے۔۔۔
09/04/2026

ہم محمد بن سلمان پر ایمان نہیں لائے۔۔۔

09/04/2026

اہل سنت عالم دین نے تحلکہ خیز سچ بیان کر دیا سب سنیں اور فرض سمجھ کر اگے شیئر کریں

مارشل فیلڈ مارشل اف اسلام۔۔۔see more
08/04/2026

مارشل فیلڈ مارشل اف اسلام۔۔۔see more

جب پاکستان کی سابق وزیر اعظم  محترمہ بے نظیر بھٹو شہید ایران کے سرکاری دورے پر تہران پہنچیں تو انہوں نے  آیت اللہ خامنہ...
05/04/2026

جب پاکستان کی سابق وزیر اعظم محترمہ بے نظیر بھٹو شہید ایران کے سرکاری دورے پر تہران پہنچیں تو انہوں نے آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کا پروگرام بنایا۔

رہبرِ معظم نے انہیں دیکھتے ہی گفتگو کا آغاز نصیحت سے کیا
نصیحت آمیز کلمات کو سن کر بے نظیر بھٹو زار و قطار رونے لگیں اور گریہ کی حالت میں عرض کیا:
"میری آپ سے ایک درخواست ہے کہ قیامت کے دن آپ میری شفاعت فرمائیں۔"
اس پر رہبرِ معظم نے فوراً جواب دیا:
"شفاعت کا حق حضرات محمدؐ و آلِ محمدؐ سے مخصوص ہے۔ اس دنیا میں بہترین شفاعت یہ ہے کہ انسان اپنے کردار کو اہلِ بیتؑ کے فرمان کے مطابق ڈھالے، خالص اسلام سے وابستہ رہے اور بھرپور کوشش کرے کہ وہ دین کی حدود اور اس کے تقاضوں کے اندر ہی قائم رہے اور کبھی اس سے باہر نہ نکلے۔"

حجۃ الاسلام والمسلمین موسوی کاشانی

04/04/2026

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

جناب ابو عبد الله امام جعفر صادق علیہ

آپ علیہ السلام کو وقت کے غاصب وظالم حکمران منصور عباسی نے انگوروں میں زہر دلوا کر شهید کروایا۔

آپ علیہ السّلام کی مدت امامت 34 سال اور بوقتِ شہادت عمر مبارک 65 سال تھی۔

آپ علیہ السّلام مدینہ منورہ جنت البقیع میں مدفن ہیں۔ 😭💔

وفاداری پیسوں سے نہیں خریدی جا سکتی۔ سنتِ نبوی یہی ہے کہ نکاح کو سادہ اور آسان رکھا جائے تاکہ اس میں برکت ہو۔
04/04/2026

وفاداری پیسوں سے نہیں خریدی جا سکتی۔ سنتِ نبوی یہی ہے کہ نکاح کو سادہ اور آسان رکھا جائے تاکہ اس میں برکت ہو۔

Address

Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahl e Bait a.s posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share