02/05/2026
ذکرِ حبیب ﷺ اور پھر درود و سلام کی برکتیں۔ ممتاز نعت خواں نعیم مغل کی آواز میں رقت آمیز نعت خوانی کے بعد صلوٰۃ و سلام کا یہ ایمان افروز منظر اس ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں۔ اللہ کریم مرحومہ کی مغفرت فرمائے۔