جامع مسجد اللہ والی

جامع مسجد اللہ والی Khateeb Maulana Qari Syed Muharram Shah
Naib Khateeb Syed Abdul Rahim Shah Fazil Jamia Ashrafia MA and Mulana Qari Umar Farooq shah

مولانا پیر سید عمر فاروق شاہ صاحب کی قائدِ ملتِ اسلامیہ مولانا فضل الرحمن صاحب سے ان کی رہائش گاہ پر خوشگوار ملاقات۔ اس ...
28/08/2026

مولانا پیر سید عمر فاروق شاہ صاحب کی قائدِ ملتِ اسلامیہ مولانا فضل الرحمن صاحب سے ان کی رہائش گاہ پر خوشگوار ملاقات۔ اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی۔

28/08/2026

سارا عالم کرے ادب تیرا ❤️❤️ . . . . . مولانا پیر سید عمر فاروق شاہ صاحب کی قائدِ ملتِ اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات۔ ملاقات میں صاحبزادہ سید حسان علی شاہ سمیت دیگر معزز شخصیات بھی شریک تھیں۔

01/05/2026

مہتمم جامعہ محمدیہ یادگار اسلاف استاد العلماء حضرت مولانا تنویر احمد علوی جامعہ مسجد سیدنا علی المرتضی G 15 اسلام اباد میں نماز جمعہ کا بیان کرتے ہوئے

01/05/2026

مہتمم جامعہ محمدیہ یادگار اسلاف استاد العلماء حضرت مولانا تنویر احمد علوی اور پیر طریقت حضرت مولانا پیر سید عمر فاروق شاہ صاحب سب سے خوشگوار ملاقات اللہ پاک حضرت کا انا قبول و منظور فرمائے امین

ختمِ بخاری شریف  جامعہ فاطمہ تظہرہ للبنات
02/02/2026

ختمِ بخاری شریف جامعہ فاطمہ تظہرہ للبنات

28/01/2026

حضرت مولانا قاری سید عمر فاروق صاحب جامعہ ہذا میں
Umar Shah

جامعہ عربیہ رحمانیہ G15/3میں ںحُفاظ اکرام کی دستارِ فضیلت Hafiz Hamdullahں حضرت مولانا Hafiz Hamdullah صاحب کی شرکت Umar...
28/01/2026

جامعہ عربیہ رحمانیہ G15/3میں ںحُفاظ اکرام کی دستارِ فضیلت Hafiz Hamdullahں حضرت مولانا Hafiz Hamdullah صاحب کی شرکت Umar Shah

24/01/2026

انشاءاللہ 28 جنوری بروز بدھ جن 10 بجے جامعہ مسجد سیدنا علی المرتضی میں ایک عظیم الشان دستار فضیلت عظمت قران کانفرنس ہوگی تمام حضرات شرکت فرمائے

Address

Islamabad

Telephone

+923005181475

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامع مسجد اللہ والی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category