Saddat Haveli Bari Imam Kazmi Sarkar

Call Contact the place of worship

Saddat Haveli  Bari Imam Kazmi Sarkar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Saddat Haveli Bari Imam Kazmi Sarkar, Religious organisation, Saddat Haveli Bari Imam Kazmi Sarkar, Islamabad.

Our Mission is to promote Azadari Imam Mazloom e Karbala a.s, Wilayat e Ali ibne Abi Talib a.s and true religion of Islam taught by our Prophet Muhammad (saww) and his Ahlebait a.s around the globe.

عشرہ 2026 محرم الحرام بری امام سرکار  1- یکم محرم الحرام سے 10 محرم الحرام روزانہ رات 08:30 بجے مجلس شروع ہو گی  #بمقام ...
17/06/2026

عشرہ 2026 محرم الحرام بری امام سرکار
1- یکم محرم الحرام سے 10 محرم الحرام روزانہ رات 08:30 بجے مجلس شروع ہو گی
#بمقام - قدیمی امام بارگاہ بری امام کاظمی سرکار
#نوٹ ۔مجلس کے بعد روزانہ رات ماتمداری ہو گی
#11محرم الحرام مرکزی جلوس دربار سید شاہ عبدالطِیٗف حضرت بری امام کاظمی سرکار اسلام آباد (مرکزی زیارت شبیہہِ ذوالجناح حضرت امام حسین ٹھیک دن 4 بجے سادات حویلی سید نوازش علی شاہ نقوی البخاری کےگھرسےبرآمد ہوگی )
بانیِ عشرہ و مرکزی جلوس—سید نوازش علی شاہ نقوی البخاری( سجادہ نشین دربار حضرت بری امام کاظمی سرکار ) ۔

24/05/2026
20/03/2026

20 مارچ 2026
جشنِ نوروز 🌹 تاج پوشی مولا علیؑ موالیانِ حیدرِ کرارؑ کو مُبارک ہو 💝
حویلی بری امام اسلام آباد
سید نوازش علی شاہ نقوی البخاری سجادہ نشین دربار حضرت بری امام کاظمی سرکاہ
#
التماس دعا براۓ سورۂ فاتحہ بلندی درجات سید واجد
علی شاہ نقوی البخاری( مرحوم) سجادہ نشین بری امام سرکار

شاعر ایلبیت جناب رفیق مغل صاحب سادات حویلی نور پور شاہاں بری امام رہاہش گاہ مخدوم باوا سید نوازش علی نقوی البخاری سجادہ ...
15/11/2025

شاعر ایلبیت جناب رفیق مغل صاحب سادات حویلی نور پور شاہاں بری امام رہاہش گاہ مخدوم باوا سید نوازش علی نقوی البخاری سجادہ نشین دربار حضرت بری امام کاظمی سرکار تشریف لاے اور شاہ صاحب کو سوغات قدم گاہ علی ابن امام موسی رضا علیہ سلام کا ثحفہ پیش کیا اور اور شاہ صاحب کی عقیدت میں نظم پیش کی مولا پنجتن پاک رفیق مغل صاحب کی توفیقات میں مذید اضافہ عطا فرماہیں

Address

Saddat Haveli Bari Imam Kazmi Sarkar
Islamabad

Telephone

+923357200110

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saddat Haveli Bari Imam Kazmi Sarkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Saddat Haveli Bari Imam Kazmi Sarkar:

Shortcuts

Share