31/07/2025
آج شب جمعہ ہے تمام ساتھی اپنے قریبی تبلیغی مرکز میں تشریف لے جائیں ۔ اللّٰہ سب کو قبول فرمائے۔۔ #آمین۔۔۔۔
شب جمعہ کا دُرُود
اَللّٰہُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلٰی سَیِّدِنَامُحَمَّدِالنَّبِیِّ الْاُمِّیِّ الْحَبِیْبِ الْعَالِی الْقَدْرِ الْعَظِیْمِ الْجَاہِ وَعَلٰۤی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَسَلِّمْ۔۔۔💜