jamia Masjid Safa, Safa Gold Mall F7 Markaz

jamia Masjid Safa, Safa Gold Mall F7 Markaz Safa Gold Mall F7 Markaz

Inshallah ❤️
02/09/2026

Inshallah ❤️

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 5 جون کا خطبہ جمعہ محترم جناب عبد الوارث گل حفظہ اللہ ( سابق عیسائی)پڑھائیں گے ان شاءال...
02/06/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
5 جون کا خطبہ جمعہ محترم جناب عبد الوارث گل حفظہ اللہ ( سابق عیسائی)پڑھائیں گے ان شاءاللہ. تمام احباب برقت بمعہ اہل و عیال تشریف لائیں اور اپنے ایمان کو تازہ کریں ۔ شکریہ
الداعی الی الخیر: محمد افضل فائق
03055090888

06/04/2026

Abdul waris Gill sb

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 10 اپریل کا خطبہ جمعہ محترم جناب عبد الوارث گل حفظہ اللہ ( سابق عیسائی) تمام احباب سے پ...
06/04/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
10 اپریل کا خطبہ جمعہ محترم جناب عبد الوارث گل حفظہ اللہ ( سابق عیسائی)
تمام احباب سے پرزور گزارش ہے کہ خطبہ جمعہ میں برقت بمعہ اہل و عیال تشریف لائیں اور اپنے ایمان کو تازگی کریں ۔ جزاکم اللہ خیرا
الداعی الی الخیر: محمد افضل فائق
03055090888

03055090888
30/03/2026

03055090888

03/02/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
تمام دوست و احباب سے گزارش ہے کہ خطبہ جمعہ میں برقت بمعہ اہل و عیال تشریف لائیں اور دنیا و آخرت کی بھلائیاں
حاصل کریں۔
جزاکم اللہ خیرا
الداعی الی الخیر
محمد افضل فائق
03055090888

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ہم سب کے لیے انتہائی خوشی کا مقام ہے کہ بقیہ السلف،عالم با عمل، محقق اور اثاثہ علماء مح...
19/01/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
ہم سب کے لیے انتہائی خوشی کا مقام ہے کہ بقیہ السلف،عالم با عمل، محقق اور اثاثہ علماء
محترم جناب پروفیسر *عبید الرحمٰن محسن* حفظہ اللہ تعالیٰ
23 جنوری 2026 کو ان شاءاللہ خطبہ جمعہ کے لیے تشریف لا رہے ہیں۔ تمام اہل اسلام خطبہ جمعہ میں برقت بمعہ اہل و عیال تشریف لائیں اور اپنے قلوب و اذہان کو قرآن و سنت کی روشنی سے منور کریں۔
جزاکم اللہ خیرا کثیرا

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ تمام دوست احباب خطبہ جمعہ میں برقت بمعہ اہل و عیال تشریف لائیں اور نیکی کے کاموں میں ہم...
17/01/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
تمام دوست احباب خطبہ جمعہ میں برقت بمعہ اہل و عیال تشریف لائیں اور نیکی کے کاموں میں ہمارا ساتھ دیں۔
جزاکم اللہ خیرا

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ تمام دوست احباب خطبہ جمعہ میں برقت بمعہ اہل و عیال تشریف لائیں اور نیکی کے کاموں میں ہم...
06/01/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
تمام دوست احباب خطبہ جمعہ میں برقت بمعہ اہل و عیال تشریف لائیں اور نیکی کے کاموں میں ہمارا ساتھ دیں۔
جزاکم اللہ خیرا
الداعی الی الخیر: محمد افضل فائق
03055090888

Address

Safa Gold Mall F7 Markaz
Islamabad
44210

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when jamia Masjid Safa, Safa Gold Mall F7 Markaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category