22/03/2023
انتہائ خوبصورت بات آج سننے کو ملی…
انسان تھکا ہوا ہو تو کوئی مسلۂ نہیں
مگر انسان ٹوٹا ہوا نہیں ہونا چاہئے
اللہ پاک اپنے حبیب, سید الانبیاء رحمت اللعالمین حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے سب کو خوشیاں عطا فرمائے ۔ آمین ثم آمین