Online Quran Academy

Online Quran Academy Learn Quran Online : www.OnlineQuranAcademy.org
(Skype: quran.academy.pk or hafiz.ahmed.raza)
Both M Learn Quran Online. Desired time is provided.

Experienced Male, Female Quran Tutors Available. We at Online Quran Academy offers following Courses:

1) Basic Qaida (Basic Arabic Learning)
2) Nazra
3) Nazra with Tajweed
4) Hifz (Memorization of Holy Quran)
5) Manzil (Revision of Holy Quran)


*Contact us for a custom/other course. Note: Memorisation of Six Kalmas, Namaz, and Special event's Duas are definitely a part of all courses. Its Effect

ive
Quran Classes are provided at affordable charges. Easy Lessons are delivered to the students by Qualified hired Quran tutors. Learning Quran is made easy using Online Quality Conversational Softwares. Its Easy
You can learn Holy Quran at any place. Simple and easy lessons with proven teaching methodology.One to One classes makes it attractive. Friendly environment is maintained.

Quran Recitation
23/06/2020

Quran Recitation

08/04/2020

الحمدللہ آج شام 7 بجے سے 8 بجے تک ایف ایم 97 کھاریاں کے سٹوڈیو سے براہ راست "شب نصف شعبان" کی فضیلت کے حوالے سے پروگرام لائیو ہوا۔ پروگرام کے دوران بعض کمنٹس کی وجہ سے یہ پروگرام دیگر عام پروگرامز سے منفرد رنگ اختیار کرگیا۔
اگرچہ ویڈیو کوالٹی اور انٹرنیٹ کنکشن میں پریشانی کے باعث ویڈیو میں تھوڑی انٹرپشن ہے مگر پیغام پوری طرح سمجھا جاسکتا ہے۔

پریشانی اور وبا کے دنوں میں زیادہ سے زیادہ قصیدہ بردہ شریف سنیں۔ قصیدہ بردہ شریف کو امام شرف الدین بوصیری علیہ الرحمۃ نے...
30/03/2020

پریشانی اور وبا کے دنوں میں زیادہ سے زیادہ قصیدہ بردہ شریف سنیں۔ قصیدہ بردہ شریف کو امام شرف الدین بوصیری علیہ الرحمۃ نے اپنی لاعلاج بیماری کی حالت میں لکھا جس میں وہ 13 سال سے بیمار تھے۔ اس قصیدہ کی برکت سے نہ صرف انہیں حضور ﷺ کی زیارت نصیب ہوئی، شفا ملی بلکہ آپ ﷺ نے قصیدہ سنا اور خوش ہوکر امام شرف الدین بوصیری علیہ الرحمہ کو اپنی چادر(بردہ) بھی عطا فرمائی۔ جس کے باعث اس قصیدہ کوقصیدہ بردہ شریف کہا جانے لگا۔
پریشانی اور وبا کے دنوں میں کثرت کے ساتھ اس درود پاک کو سنیں اور دوسروں کو بھی اس نیکی کی دعوت دیں۔
Click here: https://youtu.be/YUuPuC6uK0E

Listen to Qaseeda Burda Shareef قصیدہ بردہ شریف in the days of Pandemic. Its a guaranteed source to have Allah SWT blessings in life.

Listen to Qaseeda Burda Shareef قصیدہ بردہ شریف in the days of Pandemic. Its a guaranteed source to have Allah SWT blessings in life. Watch this Video & Shar...

29/03/2020

الحمدللہ
10 ہزار سے لائکس ۔ آپ سب کا شکریہ

حتی کہ آپ کا رب آپ کو اتنا نوازے گا کہ آپ راضی ہوجائیں۔ (القرآن)اللہ سے مانگیے، بے شمار مانگیے، نہ اس کے خزانوں میں اور ...
01/02/2020

حتی کہ آپ کا رب آپ کو اتنا نوازے گا کہ آپ راضی ہوجائیں۔ (القرآن)
اللہ سے مانگیے، بے شمار مانگیے، نہ اس کے خزانوں میں اور نہ اس کی عطا میں کوئی کمی ہے۔ طلب صادق ہو تو آج بھی معجزے ہوتے ہیں۔
حافظ محمد احمدرضا

حتی کہ آپ کا رب آپ کو اتنا نوازے گا کہ آپ راضی ہوجائیں۔ (القرآن)
اللہ سے مانگیے، بے شمار مانگیے، نہ اس کے خزانوں میں کوئی کمی ہے اور نہ اس کی عطا میں۔ طلب صادق ہو تو آج بھی معجزے ہوتے ہیں۔
حافظ محمد احمدرضا

وہ منظر کس قدر حسین ہوگاسرور دو جہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پل صراط کے اگلے کنارے کھڑے ہونگےتمہارا پہلا قدم جب پل صراط ...
31/01/2019

وہ منظر کس قدر حسین ہوگا
سرور دو جہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پل صراط کے اگلے کنارے کھڑے ہونگے
تمہارا پہلا قدم جب پل صراط پر پڑے گا تو میرے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پکاریں گے
یا رب سلم سلم
اے اللہ اسے سلامت رکھنا ❤ اسے سلامت رکھنا ❤
آئیے مل کر سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود پاک پڑھتے ہیں۔ ❤
اللھم صل علی محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم

صلوا علی الحبیب: صلی اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
01/06/2018

صلوا علی الحبیب: صلی اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

Address

TNT Colony
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Online Quran Academy:

Share