Sag e Koy e Yar سگ کوئے یار

Sag e Koy e Yar سگ کوئے یار YouTube : Sag e Koy e Yar
WhatsApp : +923055000692
Twitter :. koy_sag

05/06/2026

فخرم بسست ایں کہ کمینہ سگِ توام
نازم بر آں زماں کہ بہ لطفم خریدہ ای

04/06/2026

يَا رَحْمَةً لِّلعَالَمِين اَنْتَ شَفِيْعُ المُذْنِبِينْ ﷺ | Kalam Imam Zain ul Abidin AS | Haji Mehboob Ali Qawwal RA

03/06/2026

مَنْ کُنْتُ مَوْلَاهُ فَعَلِيٌّ مَوْلَاهُ

23/05/2026

Ya Shaahe Jeelan RA یا شاہ جیلاں ؒ لج رکھ لئیں Manqabat Ghos e Azam RA Haji Mehboob Ali Qawwal RA

15/05/2026
گولڑے کے مِہرِ تاباں اے فریدُ الحق مِہر دل شکستہ نم ہیں آنکھیں بس تمہاری یاد میں
22/04/2026

گولڑے کے مِہرِ تاباں اے فریدُ الحق مِہر
دل شکستہ نم ہیں آنکھیں بس تمہاری یاد میں

آخری خط اتنے قریب ہو گئے اپنے رقیب ہو گئے وہ بھی عدیم ڈر گیا ، ہم بھی عدیم ڈر گئے اُس کے سلوک پر عدیم اپنی حیات و موت ہے...
21/04/2026

آخری خط
اتنے قریب ہو گئے اپنے رقیب ہو گئے
وہ بھی عدیم ڈر گیا ، ہم بھی عدیم ڈر گئے
اُس کے سلوک پر عدیم اپنی حیات و موت ہے
وہ جو ملا تو جی اُٹھے وہ نہ ملا تو مر گئے
میرے دلبر فرید الحق تمہیں علم ہے کہ تمہارے اچانک چلے جانے سے مجھ پر کیا گزر رہی ہے۔ گزشتہ تین دن سے آنکھیں نم ہیں اور تمہارا مسکراتا چہرہ نظروں کے سامنے گھوم رہا ہے۔ یار کوئی اس طرح بھی کرتا ہے ابھی 29 مارچ کو ہی تو تم نے کہا تھا “ جناب تو اب ہم آپ کی نئی آنکھیں دیکھیں گے” اور میں نے تمہیں کہا کہ “ نہیں اب نئی آنکھوں سے آپ کو دیکھیں گے”۔ دلبر فرید کل میری آنکھوں کا چوتھا آپریشن ہے۔ یار تھوڑا انتظار تو کر لیتے۔ اب یہ نئی آنکھیں لیے میں کیسے تمہارے والد کو دیکھوں گا کیسے تمہارے فرزند کو دیکھوں گا۔۔۔
تمہیں پتہ ہے کہ آج میرے پاس لفظ نہیں ہیں۔ میری جان میں تمہاری طرف سے دی گئی عزت، عقیدت اور بے لوث محبت کا شکر گزار ہوں۔۔۔۔میں شکرگزار ہوں اپنے رب کا کہ آخری سانسوں تک اُس کریم نے ہم دونوں کو اس باہمی محبت میں استقامت سے نوازا۔
اللہ کریم نے تمہیں جس فہم و فراست سے نوازا میری دعا ہے کہ وہ کریم تمہاری اولاد کو بھی اسی فراست سے نوازے۔ آمین
فرید یار اس طرح نہیں کرتے میری جان۔۔اب اُن سارے ملکوں کے سفر میں کیسے کروں گا جہاں کھبی ہم نے اکیلے سفر کرنے کے پلان بنائے تھے۔ تم تو اور ہی جہان کے مسافر ہو گئے۔ کل کے آپریشن کے بعد میری نئی آنکھوں سے مجھے نظر ضرور آنا۔
ہمیں رُلا کر اب مسکراتے رہو چندا۔۔لیکن یاد رکھو جلد ہی ملاقات ہو گی اور پھر وہی قہقہے وہی مسکراہٹیں۔۔۔۔ اس مرتبہ برطانیہ گیا تو عنصر سے کہوں گا کہ تمہارا ہارمونیم مجھے دے۔۔ اُس کی جگہ نور منزل ہے۔
تمہارا
(خواجہ) محمد عاصم
فرید ایک تم ہی تھے جو مجھے خواجہ کہتے تھے یار۔۔۔
اللہ حافظ پھر ملاقات ہوتی ہے

بشنو از من قصہائے درد منکہ بگریم با شکستہ پیرہن
20/04/2026

بشنو از من قصہائے درد من
کہ بگریم با شکستہ پیرہن

Address

Blue Area
Islamabad
44000

Telephone

+923055000692

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sag e Koy e Yar سگ کوئے یار posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Sag e Koy e Yar سگ کوئے یار:

Shortcuts

Share