22/07/2026
الحمدللہ! 🌸
ہماری اکیڈمی میں قرآنِ مجید کی تعلیم کے ساتھ ساتھ نوحہ خوانی، منقبت خوانی اور نعت خوانی بھی سکھائی جاتی ہے۔
اگر آپ یا آپ کے بچے اپنی آواز کو اہلِ بیتؑ کی محبت اور دینِ اسلام کی خدمت کے لیے استعمال کرنا چاہتے ہیں، تو آج ہی ہماری اکیڈمی جوائن کریں۔
✨ ماہر اساتذہ کی رہنمائی میں سیکھیں:
📖 قرآنِ مجید
🎙️ نوحہ خوانی
🌹 منقبت خوانی
🕋 نعت خوانی
آج ہی اپنے خوبصورت اور بابرکت تعلیمی سفر کا آغاز کریں۔۔
جزاکم اللہ خیراً