Online Quran Academy

Online Quran Academy Deepen your connection to the Allah
Give the Gift of Quran to Your Child
Learn Quran from Anywhere

14/06/2023
09/06/2023

05/06/2023

حقیقی دوست 🥀
31/05/2023

حقیقی دوست 🥀

آئر لینڈ سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر اور چائلڈ اسپیشلسٹ اولیجس ٹوکس نے اسلام قبول کرلیا۔ نیا نام رشید ٹوکس۔ فرماتے ہیں کہ م...
23/05/2023

آئر لینڈ سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر اور چائلڈ اسپیشلسٹ اولیجس ٹوکس نے اسلام قبول کرلیا۔ نیا نام رشید ٹوکس۔ فرماتے ہیں کہ میرا کسی دین سے تعلق نہیں تھا۔ IVF میرا شعبہ اختصاص ہے۔ میری بیوی کٹر عیسائی تھی۔ انہیں ایک خطرناک بیماری لاحق ہوگئی۔ علاج سے عاجز ہو کر میں نے دعا شروع کر دی کہ اے خدا اگر تو واقعی موجود ہے تو میری بیوی کو شفا عطا فرما۔ اس کے بعد میں اسے علاج کیلئے استنبول لے گیا۔ وہاں پہلا دن تھا۔ صبح سویرے ایک عجیب آواز سنائی دی۔ بعد میں پتہ چلا کہ یہ اذان کی آواز ہے۔ مجھے بہت اچھی لگی۔ میں نے پہلی بار ادیان پر سنجیدگی سے غور کیا اور نظر انتخاب اسلام پر جا ٹھہری۔ شراب کی ممانعت سمیت اسلام کا ہر حکم دل کو بھایا۔ گویا اسلام کی صورت مجھے وہ گوہر مقصود مل گیا، جس کی مجھے تلاش تھی۔ قبول اسلام کے بعد پتہ چلا کہ IVF دینی لحاظ درست نہیں ہے۔ اس لئے میں نے یہ کام چھوڑ دیا۔ اب کسی دوسری جگہ جاب کی تلاش ہے۔ بیوی کا بھی علاج جاری ہے۔ اللہ تعالیٰ اسے کامل شفا عطا فرمائے اور رشید صاحب کو رشد و ہدایت میں ثابت قدمی سے نوازے۔ آمین۔

Address

Islamabad

Telephone

+923169868616

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Online Quran Academy:

Share