22/07/2026
مجھے مری کی یہ بڑی بسیں بالکل فضول مشق لگتی ہیں۔ نیو مری تا مری ،پھگواڑی تا مری براستہ ٹوپہ
اور مری سے باڑیاں ،ان تین روٹ کے علاؤہ یہ گاڑی کہیں چل ہی نہیں سکتی اور سردیوں میں بالکل بھی نہیں البتہ اس کی وجہ سے لوگ مھنگے ڈرائیوروں کی بدمعاشی میں ضرور کمی واقع ہو گی