باوا سید والی ولایت حسین شاہ کاظمی المشہدی

باوا سید والی ولایت حسین شاہ کاظمی المشہدی Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from باوا سید والی ولایت حسین شاہ کاظمی المشہدی, Religious Center, Bari imam, Islamabad.

27/09/2026

انجمن سپاہِ عباسٔ جبیرپور ـ چکوال

22/08/2026
35 سالہ سالانہ ایامِ غم کا آخری پرسہ 😥📅 8  ربیع الاول 2026 1448ھبمقام : امام بارگاہ امام حسن عسکری (ع) جبیرپور چکوال زیر...
10/08/2026

35 سالہ سالانہ ایامِ غم کا آخری پرسہ 😥

📅 8 ربیع الاول 2026 1448ھ

بمقام : امام بارگاہ امام حسن عسکری (ع) جبیرپور چکوال

زیرِ انتظام : انجمن سپاہِ عباس (ع) جبیرپور چکوال

شہادتِ حضرت امام حسن عسکریؑ
اور اہلِ بیتؑ کی واپسیِ مدینہ کی یاد میں 😥

یہ مجلسِ عزا گزشتہ 35 سال سے مسلسل منعقد ہوتی آ رہی ہے۔
حضرت امام حسن عسکریؑ کی شہادتِ مظلومانہ اور اہلِ بیتؑ کی واپسیِ مدینہ کی یاد میں یہ پرسوز مجلس ہر سال عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد کی جاتی ہے۔

تمام عزادارانِ اہلِ بیتؑ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اس پُرسوز مجلس میں شرکت فرما کر امامِ مظلومؑ کی بارگاہ میں اپنا پرسہ پیش کریں۔

یہ آخری پرسہ ہے ایامِ غم کا مولا،
آنکھوں میں اشکِ غم، لب پر سلام رکھنا۔ 🖤

سلام یا امام حسن عسکریؑ 🤲

Address

Bari Imam
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when باوا سید والی ولایت حسین شاہ کاظمی المشہدی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share