Mufti Muhammad Khateeb Mustafai

Mufti Muhammad Khateeb Mustafai Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mufti Muhammad Khateeb Mustafai, Religious organisation, Jamia Masjid Shama-e-Risalat, bhera pull Bharakahu, Islamabad.

تقریب رونمائی آسان تفسیر قرآن " تسہیل الفرقان فی تفسیر القرآن"
14/01/2026

تقریب رونمائی آسان تفسیر قرآن " تسہیل الفرقان فی تفسیر القرآن"

آج وزارت مذہبی امور میں جامعہ الرشید کراچی کے مہتمم مولانا عبد الرحیم صاحب سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں بندہ ناچیز کی لکھی...
09/12/2025

آج وزارت مذہبی امور میں جامعہ الرشید کراچی کے مہتمم مولانا عبد الرحیم صاحب سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں بندہ ناچیز کی لکھی ہوئی تفسیر قرآن تسہیل الفرقان کے بارے میں تفصیلی گفتگو ہوئی جس میں علامہ صاحب نے اس کاوش کو سراہتے ہوئے مبارکباد پیش کی ۔

11/09/2025
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد اور ضلعی انتظامیہ کے ساتھ میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے جلوس کے انتظامات کے سلسلے میں ریگالیہ ...
03/09/2025

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد اور ضلعی انتظامیہ کے ساتھ میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے جلوس کے انتظامات کے سلسلے میں ریگالیہ ہوٹل اسلام آباد میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے

بزم گوجری پاکستان کی جانب سے ہیون ویو ہوٹل اسلام آباد میں منعقد سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے
02/09/2025

بزم گوجری پاکستان کی جانب سے ہیون ویو ہوٹل اسلام آباد میں منعقد سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے

01/06/2025

مفتي محمد خطيب مصطفى صاحب کے خلاف سوشل میڈیا پر غلط پروپیگنڈا جی اس کے متعلق تنظیم علماء اہل سنت کی جرگہ کونسل کا مذمتی بیان

خبر غم۔۔استاذالعلماء مفتی محمد خطیب مصطفائی صاحب کے ماموں زاد بھائی واپڈا والے عاشق حسین صاحب کا جوان سال بیٹے کا انتقال...
05/11/2024

خبر غم۔۔استاذالعلماء مفتی محمد خطیب مصطفائی صاحب کے ماموں زاد بھائی واپڈا والے عاشق حسین صاحب کا جوان سال بیٹے کا انتقال ھو گیا نماز جنازہ بعد نماز مغرب شام 6بجے CDAوالے قبرستان میں ادا کی جاے گی

Address

Jamia Masjid Shama-e-Risalat, Bhera Pull Bharakahu
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mufti Muhammad Khateeb Mustafai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Mufti Muhammad Khateeb Mustafai:

Share