02/08/2026
انا للہ وانا الیہ راجعون
ہمارے *قابل صد احترام قبلہ مولانا سید نذر حسن شیرازی صاحب* کی والدہ محترمہ بقضائے الٰہی فوت ہو گئی ہیں ان کی نماز جنازہ آج بروز اتوار صبح 9:30 بجے مسجد امام رضا علیہ السلام میں ادا کی جائے گی
التماس برائے سورہ فاتحہ و نماز وحشت قبر