Beauty Of Hijjab

Beauty Of Hijjab proud to be Muslim girl

مجھے لگتا ہے ہر لڑکی ہی راپنزل ہوتی ہے اپنی حدود اور روایات کے قلعے میں محصور ، اپنے پیاروں کی حفاظت میں ، ہر برے شخص سے...
11/02/2025

مجھے لگتا ہے ہر لڑکی ہی راپنزل ہوتی ہے اپنی حدود اور روایات کے قلعے میں محصور ، اپنے پیاروں کی حفاظت میں ، ہر برے شخص سے محفوظ ۔

ہمارے جیسے گھروں میں ماں باپ ہمیں بہت محبت سے زمانے کے گرم و سرد بچا کر پالتے ہیں۔ ہماری حفاظت کرتے ہیں۔ ہمیں گندی میلی نظروں سے، برے ارادوں سے محفوظ رکھنے کے لئے اپنے حصار میں رکھتے ہیں۔۔۔

کیونکہ ایک لڑکی کی حرمت، اس کی حیاء اس کی عزت دنیا کی سب سے قیمتی چیز ہوتی ہے۔

اور قیمتی چیزیں قلعوں کی دیواروں میں محصور رکھی
جاتی ہیں۔۔۔ ان کی حفاظت کی جاتی ہے۔

وہ جو محبت کا"م" ہے❣️محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے💚
22/12/2024

وہ جو محبت کا"م" ہے❣️
محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے💚

اپنے خوابوں کے محل کی شہزادی ہوں میں جھک بھی جاؤں تو تاج گرنے نہیں دیتی                                  ❣️👸🏻🔐
22/12/2024

اپنے خوابوں کے محل کی شہزادی ہوں میں
جھک بھی جاؤں تو تاج گرنے نہیں دیتی
❣️👸🏻🔐

🚫بے پردگی 🚫ترقی یافتہ عورت سمجھتی ہے کہ یہ بے پردگی آزادی ہے❓لیکن اس کو یہ نہیں معلوم کہ وہ اپنا حفاظتی سامان کھو چکی ہے...
13/10/2024

🚫بے پردگی 🚫
ترقی یافتہ عورت سمجھتی ہے کہ یہ بے پردگی آزادی ہے❓
لیکن اس کو یہ نہیں معلوم کہ وہ اپنا حفاظتی سامان کھو چکی ہے 🧕

Address

G15
Islamabad
44150

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beauty Of Hijjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share