Masjid Fatima zahra s.a Alipur Islamabad

Masjid Fatima zahra s.a Alipur Islamabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Masjid Fatima zahra s.a Alipur Islamabad, Religious organisation, Hamdanj Town Diptiyan Shareef, Islamabad.

15/04/2026

ماشااللہ مسجد و امام بارگاہ فاطمہ زہرا س علی پور ڈیپٹیاں میں اہل سنت بھائی کی آمد پہلے مسجد کا دورا کیا بعد میں ایران کیلۓ لگاۓ گۓ ڈونیشن کیمپ میں تعاون کیا

مسجد فاطمہ زہراء و امام بارگاہ ہمدانی ٹاؤن(ڈپٹیان) علی پور اسلام آباد میں عید الفطر کی نماز ادا کر دی گئی ہے۔ 🌙🕌✨ اللہ ر...
21/03/2026

مسجد فاطمہ زہراء و امام بارگاہ ہمدانی ٹاؤن(ڈپٹیان) علی پور اسلام آباد میں عید الفطر کی نماز ادا کر دی گئی ہے۔ 🌙🕌✨ اللہ رب العزت آپ سب کی عبادات اور روزوں کو قبول فرمائے۔ عید مبارک! 🍬❤️🤲

اگیا ماہ محرم بچھ گیا فرش عزا عرش سے انسو بہانے اگئی ہے فاطمہ .. *فصلِ غم آ گئی، تعزیے سج گئے، اور کالے علم ایستادہ ہوئے...
07/07/2024

اگیا ماہ محرم بچھ گیا فرش عزا
عرش سے انسو بہانے اگئی ہے فاطمہ .. *فصلِ غم آ گئی، تعزیے سج گئے، اور کالے علم ایستادہ ہوئے* *

محرم الحرام 2024 امام بارگاہ ہمدانی ٹاؤن علی پور اسلام آباد

اَلسَلامُ عَلَيْكُم  جیسا کے آپ لوگوں کو علم کے کل بروز اتوار اتحاد بین المسلمین کا عظیم شان پروگرام ہیں جس جس  نے جانا ...
30/09/2023

اَلسَلامُ عَلَيْكُم جیسا کے آپ لوگوں کو علم کے کل بروز اتوار اتحاد بین المسلمین کا عظیم شان پروگرام ہیں جس جس نے جانا ہو وہ اپنا نام لکھوا دے تاکہ اُن کیلۓ آنے جانے کیلٸے گاڑی کا بندوبست اُس حساب سے کیا جا سکے
”نوٹ“ لیڈیز کیلۓ بھی گاڑی کا الگ سے انتظام ہے شکریہ

19/07/2023
آج بعد از نماز مغربین (انشاء اللہ) تمام مومنین سے پابندئ وقت کے ساتھ شرکت کی درخواست ہے۔ جزاک اللہ
18/07/2023

آج بعد از نماز مغربین (انشاء اللہ) تمام مومنین سے پابندئ وقت کے ساتھ شرکت کی درخواست ہے۔ جزاک اللہ

تمام عالم اسلام کو عیدِ سعید بہت مبارک ہو۔ عید محبتیں بانٹنے اور دوریاں سمیٹنے کا بہتریں موقع ہے۔ کوئی آپ سے ناراض ہے تو...
22/04/2023

تمام عالم اسلام کو عیدِ سعید بہت مبارک ہو۔

عید محبتیں بانٹنے اور دوریاں سمیٹنے کا بہتریں موقع ہے۔ کوئی آپ سے ناراض ہے تو اسے منائیے اور کسی نے آپ کو دکھ پہنچایا ہے تو اسے معاف کردیجیے۔

یہ نہ صرف عید کا فلسفہ ہے بلکہ زندگی کو پرسکون گزارنے کا بہترین نسخہ بھی ہے۔

اللہ آپ تمام کو شاد آباد رکھے اور آپ کو ڈھیر ساری خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین !

تمام مومنین سے پابندئ وقت کے ساتھ شرکت کی درخواست ہے۔ جزاک اللّہ
21/04/2023

تمام مومنین سے پابندئ وقت کے ساتھ شرکت کی درخواست ہے۔ جزاک اللّہ

*شب بیداری بعنوان سفر الی اللہ*بسلسلہ رحلت ام المومنین مدافعہ رسالت حضرت خدیجة الکبری سلام اللہ علیھا۔*2 اپریل 2023 بروز...
01/04/2023

*شب بیداری بعنوان سفر الی اللہ*
بسلسلہ رحلت ام المومنین مدافعہ رسالت حضرت خدیجة الکبری سلام اللہ علیھا۔
*2 اپریل 2023 بروز اتوار رات 9 تا سحر*

🔸مجلس عزا و ماتم داری
🔸درس قرآن
🔸دعا و مناجات
🔸حالات حاضرہ
🔸نماز شب و دعاٸے عہد
مومنین کے لٸے سحری کا انتظام کیا جاٸے گا۔ امت اسلامی سے شرکت کی استدعا ہے۔

🕌 بمقام: مسجد فاطمۃ الزہره (س) ڈپٹیاں ہمدانی ٹاؤن علی پور اسلام آباد

گلگت بلتستان  مجلس وحدت مسلمین کے ممبران اسمبلی وزیر زراعت کاظم میثم، پارلیمانی سیکریٹری برائے لوکل گورنمٹ شیخ اکبر رجائ...
11/03/2023

گلگت بلتستان مجلس وحدت مسلمین کے ممبران اسمبلی وزیر زراعت کاظم میثم، پارلیمانی سیکریٹری برائے لوکل گورنمٹ شیخ اکبر رجائی اور مرشد آغا علی رضوی کا مسجد فاطمہ میں آمد مولا سلامت رکھے آمین

Address

Hamdanj Town Diptiyan Shareef
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Masjid Fatima zahra s.a Alipur Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share