31/07/2026
اناللہ واناالیہ راجعون
نہایت ہی افسوس ناک خبر
ڈاکٹر سید التجاء حسین کاظمی رح کا مختصر علالت کے بعد آج صبح فوجی فاؤنڈیشن راولپنڈی میں انتقال ھو گیا ھے ۔جنازہ آج مورخہ 31 جولائی شام کو انکے آبائی گاؤں سکوٹ سیداں کلر سیداں میں ادا کی جاۓ گی
وَيَبْقَىٰ وَجْهُ رَبِّكَ ذُو الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ (الرحمن: 27)