دربار عالیہ کیاں شریف

دربار عالیہ کیاں شریف دربار عالیہ کیاں شریف

دربار عالیہ کیاں شریف
20/05/2026

دربار عالیہ کیاں شریف

بحکم سجادہ نشین دربارِ عالیہ کیاں شریف حضرت پیر میاں محمود شفیع صاحب، صاحبزادہ میاں ظفر اقبال (ایم فل اسکالر) اور پیر مح...
17/05/2026

بحکم سجادہ نشین دربارِ عالیہ کیاں شریف حضرت پیر میاں محمود شفیع صاحب، صاحبزادہ میاں ظفر اقبال (ایم فل اسکالر) اور پیر محمد شفیق موہڑوی نقشبندی صاحب ہمراہ صاحبزادہ مزمل نقشبندی و صاحبزادہ نوید نقشبندی نے آستانۂ عالیہ سرکار فیضانِ فیضپور شریف پر حاضری دی۔
اس موقع پر جانشین الشیخ حضرت پیر محمد منیر غفاری نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ، صاحبزادہ پیر محبوب سائیں اطال اللہ عمرہ سے ملاقات کی، مرحوم کے وصال پر اظہارِ تعزیت کیا اور درجاتِ بلندی و پسماندگان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا فرمائی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔ آمین۔

فیضانِ حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء سرکار کیانویؒ
15/05/2026

فیضانِ حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء سرکار کیانویؒ

فیضانِ حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء سرکار کیانویؒصاحبزادہ پیر میاں محمد عدنان الملک بادشاہ صاحبوالیٔ کیاں شریف کیجناب آئ...
14/05/2026

فیضانِ حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء سرکار کیانویؒ
صاحبزادہ پیر میاں محمد عدنان الملک بادشاہ صاحب
والیٔ کیاں شریف کی
جناب آئی ۔جی آزاد کشمیر، ریٹائرڈ کیپٹن لیاقت علی ملک صاحب سے
نہایت خوشگوار اور محبت بھری ملاقات و عکسبندی ہوئی۔
اس نشست میں حضرت پیر سید وسیم شاہ جیلانی حسنی حسینی صاحب بھی موجود تھے۔
اللہ تعالیٰ اس محبت، اخوت اور روحانی وابستگی میں مزید برکتیں عطا فرمائے۔ آمین۔

حضرت خواجہ پیر شجاعُ الملک بادشاہ صاحب رحمۃ اللہ علیہجانشینِ سرکارِ کیانوی رحمۃ اللہ علیہآپ رشد و ہدایت، عشقِ رسول ﷺ اور...
12/05/2026

حضرت خواجہ پیر شجاعُ الملک بادشاہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ
جانشینِ سرکارِ کیانوی رحمۃ اللہ علیہ
آپ رشد و ہدایت، عشقِ رسول ﷺ اور فیضانِ اہلِ بیت کے روشن مینار تھے۔
آپ کی روحانی خدمات، اخلاقِ حسنہ اور مخلوقِ خدا سے محبت آج بھی عقیدت مندوں کے دلوں میں زندہ ہے۔
آپ نے اپنے مرشدِ کامل سرکارِ کیانوی رحمۃ اللہ علیہ کے فیوض و برکات کو عام فرمایا اور بے شمار لوگوں کو راہِ حق سے روشناس کرایا۔
اللہ تعالیٰ آپ کے درجات بلند فرمائے اور ہمیں آپ کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَانتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ حضرت خواجہ الشیخ محمد منیر غفاری...
07/05/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

انتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ حضرت خواجہ الشیخ محمد منیر غفاری نقشبندی صاحب قضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند عطا کرے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے۔

اللہ پاک صاحبزادہ پیر سرور منیری غفاری نقشبندی صاحب اور تمام اہلِ خانہ و متعلقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

صاحبزادہ انجینئر پیر میاں محمد عدنان الملک دربار عالیہ کیاں شریف
06/05/2026

صاحبزادہ انجینئر پیر میاں محمد عدنان الملک دربار عالیہ کیاں شریف

دربار عالیہ کیاں شریف پیر میاں فاروق الرشید صاحب اور صاحبزادہ پیر میاں محمد عدنان الملک صاحب کی ضلع نیلم کے ڈپٹی کمشنر ج...
02/05/2026

دربار عالیہ کیاں شریف
پیر میاں فاروق الرشید صاحب اور صاحبزادہ پیر میاں محمد عدنان الملک صاحب کی ضلع نیلم کے ڈپٹی کمشنر جناب چوہدری اقبال صاحب سے خوبصورت ملاقات۔
ایڈمن۔

حضرت خواجہ پیر میاں محمود شفیع صاحب، سجادہ نشین مرکزی قدیمی دربارِ عالیہ کیاں شریف کی پیر اورنگزیب بادشاہ اور پیر  خالد ...
01/05/2026

حضرت خواجہ پیر میاں محمود شفیع صاحب، سجادہ نشین مرکزی قدیمی دربارِ عالیہ کیاں شریف کی پیر اورنگزیب بادشاہ اور پیر خالد بادشاہ صاحب کے ساتھ بابرکت اور یادگار ملاقات کے دلکش لمحات۔

30/04/2026
28/04/2026

I got over 1,000 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

Address

وادی نیلم آزاد کشمیر
Islamabad
13230

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دربار عالیہ کیاں شریف posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share