Servant Of Ahlulbayt

Contact the place of worship

Servant Of Ahlulbayt The Ark Of Salvation "𝗬𝗮 𝗛𝘂𝘀𝘀𝗮𝗶𝗻ع"
🥺❤🥺

خدا نے جب لفظ وفا بنایا ہوگا🫀🦋🎀🫀‎یقینا لوح قلم پر نام عباس ع آیا ہوگا
04/10/2026

خدا نے جب لفظ وفا بنایا ہوگا🫀🦋
🎀🫀‎یقینا لوح قلم پر نام عباس ع آیا ہوگا

03/10/2026

دنین شینجال سے تعلق رکھنے والے پیارے محمد رفیع کی پیاری آواز میں ایک خوب صورت نعت۔ یہ بچہ اپنی آواز سے بڑا نام کمائے گا ان شاءاللہ ۔

اس بچے کی آواز سے اس کا اعتماد متاثر کن ہے___❤️

#چترال

خانہ کعبہ کا روح پرور منظر جب درجنوں کی تعداد میں ابابیل کے جھنڈ نے کعبے کا طواف کیا ، دیکھنے والوں کی روح کانپ گئی۔ ایس...
30/09/2026

خانہ کعبہ کا روح پرور منظر جب درجنوں کی تعداد میں ابابیل کے جھنڈ نے کعبے کا طواف کیا ، دیکھنے والوں کی روح کانپ گئی۔ ایسا لگ رہا ہے یہ فرشتے ہیں

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنمرجعِ عالی‌قدر اور برجستہ فقیہ آیت‌اللہ العظمیٰ سید موسیٰ شبیری زنجانی 98 برس...
21/09/2026

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْن
مرجعِ عالی‌قدر اور برجستہ فقیہ آیت‌اللہ العظمیٰ سید موسیٰ شبیری زنجانی 98 برس کی عمر میں قمِ مقدسہ میں چند روز علالت اور زیرِ علاج رہنے کے بعد انتقال فرما گئے۔

سب مل کے کہو آمدِ سرکار ﷺ مبارک ❤️💐
26/08/2026

سب مل کے کہو آمدِ سرکار ﷺ مبارک ❤️💐

۱۰ ربیع الاول عقدِ رسول‌ِخداﷺ و بی بی خدیجتہ الکبریٰؑتمام عاشقان محمدﷺ کو بہت بہت مبارک ہو ❤️💐
23/08/2026

۱۰ ربیع الاول عقدِ رسول‌ِخداﷺ و بی بی خدیجتہ الکبریٰؑ
تمام عاشقان محمدﷺ کو بہت بہت مبارک ہو ❤️💐

اس سال اربعین پر تقریباً 2 کروڑ (20 ملین) زائرین نے کربلائے معلٰی میں حاضری دی.شرما رہی ہے عرش پہ تاروں کی انجمنسرورؑ کے...
04/08/2026

اس سال اربعین پر تقریباً 2 کروڑ (20 ملین) زائرین نے کربلائے معلٰی میں حاضری دی.
شرما رہی ہے عرش پہ تاروں کی انجمن
سرورؑ کے زائرین کی تعداد دیکھ کر

゚

مجھے یقین ہے ایک روز ایسا آئے گامیرا حسینؑ مجھے کربلا بلائے گا 🥹🙏
31/07/2026

مجھے یقین ہے ایک روز ایسا آئے گا
میرا حسینؑ مجھے کربلا بلائے گا 🥹🙏

19/07/2026

‏نِشانہ سِینہ ءِ اَکبرؑ کا باندھنے والے
تُجھے ہَدف پہ محمدﷺ نہیں دِکھائی دئیے😭💔

Address

Islamabad
45000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Servant Of Ahlulbayt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Servant Of Ahlulbayt:

Shortcuts

Share