Bint e Ayesha

Bint e Ayesha Bint-e-Ayesha is an Islamic page dedicated to spreading authentic knowledge, inspiring reminders, and spiritual guidance.

We share bayan of renowned scholars, Quranic teachings, Hadith, and motivational Islamic messages to strengthen faith and bring heart

12/06/2026

ان شاء اللہ! یہ محبتیں، یہ اخوت اور یہ وابستگیاں ہمیشہ قائم و دائم رہیں گی، کیونکہ ان کی بنیاد شہیدِ امت کے خونِ مبارک سے مضبوط ہوئی ہے۔ یہی پاکیزہ خون ہماری وحدت، بیداری اور استقامت کا امین ہے۔

بسم اللہ الرحمن الرحیم

استادِ محترم آغا سید جواد نقوی نے مرکزی سیکریٹریٹ آئی ایس او پاکستان، المصطفیٰ ہاؤس لاہور میں صدر آئی ایس او پاکستان محترم سید امین شیرازی اور مرکزی ذمہ داران سے ملاقات کی۔ ملاقات میں 13 جون مینارِ پاکستان میں منعقد ہونے والی ’’شہیدِ امت کانفرنس‘‘ کی تیاریوں، انتظامات، عوامی رابطہ مہم اور نوجوانوں کے کردار پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر محترم حجۃ الاسلام سید احمد اقبال رضوی (نائب چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان) بھی موجود تھے

12/06/2026

📍13جون انشااللہ مہدی پورکپا مینار پاکستان شہید امت کانفرنس لاھور میں رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای کی شان میں خصوصی تراںہ پیش کریں گے

12/06/2026

13 جون امام مہدی آپ کو مینار پاکستان پر ڈھونڈ رہے ہوں گے❗
کیا آپ آئیں گے❓

12/06/2026

پرومو شہید امت کانفرنس!

#سیدجوادنقوی

12/06/2026

شہداء بھی شہید امت کانفرنس میں شرکت کے لیے آرہے ہیں..
کیا آپ آ رہے ہیں ؟
#سیدجوادنقوی

07/06/2026

A heartwarming scene of the Iranian team kissing the Holy Quran before departing for the FIFA World Cup.

07/06/2026

حکومت سے رکاوٹ کی نہیں، سہولت کی توقع❗

07/06/2026

مینار پاکستان پروگرام کوئی سیاسی پروگرام نہیں ہے
بلکہ اپنے رہبر کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ہے❗

Address

102 G-6
Islamabad
10292

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bint e Ayesha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share