Allah ka bnda

Allah ka bnda Allah ka bnda is a religious page which give information about Islam.

16/01/2023

قريه جاں میں اترے صدق و صفا کے موسم
(66)
قبلہ حضرت صاحب رحمتہ اللہ علیہ جس طرح والدین کو اولاد کے لیے دعا کرنے کا فرماتے تھے ۔اسی طرح اولاد کو بھی والدین کی خدمت کرنے اور ان کی دعائیں لینے کی تلقین فرماتے تھے ۔
تحصیل کھاریاں ضلع گجرات کے ایک صاحب کو لکھا

والدین کا وجود اولاد کے لیے نعمت ہوتا ہے
اور پھر ایسے والدین جن کی ساری زندگی رضائے الہی میں گزری ہو، اولاد کے لئے نیک بختی اور سعادت کا بیش بہا خزانہ ہوتے ہیں، آپ کے لیے یہ وقت والدین کی خدمت کی سعادت حاصل کرنے کا ہے ،اسے غنیمت جانیں۔ اور ان کی خدمت میں مصروف رہیں ۔

مکاتیب الفردوس جلد اول مکتوب نمبر208

خانقاہ فتحیه گلهار شریف کوٹلی آزاد کشمیر

صلی الله على حبيبه محمد وآله وسلم

Address

Sehnsa Kotli Ajk
Islamabad
11010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allah ka bnda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share