28/03/2026
اپنے دامانِ شفاعت میں چھپائے رکھنا
میرے سرکار ﷺ میری بات بنائے رکھنا
میں نے مانا کہ نکما ہوں مگر آپ ﷺ کا ہوں
مجھ نکمّے کو بھی سرکار ﷺ نبھائے رکھنا
کسی منصب کا طلبگار ہوں نہ دنیا کا
خاک ہوں میں مُجھے قدموں سے لگائے رکھنا
(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)🥹❤️🩹