02/03/2026
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
نہایت افسوس کے ساتھ اعلان کیا جاتا ہے کہ مولا کے منظور نظر پاکستان کے مشہور نوحہ خوان استاد مشتاق خاں (بھاپا مشتاق) کا رضائے الہٰی سے انتقال ہو گیا ہے۔ جنازہ کل بروز منگل 3 مارچ، 13 رمضان المبارک 2026 دن 2 بجے امام بارگاہ حیدریہ ڈھوک رتہ راولپنڈی سے اٹھایا جائے گا ۔ التماسِ فاتحہ۔