04/06/2026
اشهد انّ علیا ولیّ الله
💭 میرا خلافت میں وہی مقام ہے جو چکی کے اندر اس کی کیلی کا ہوتا ہے۔ میں وہ (کوہ بلند ہوں) جس پر سے سیلاب کا پانی گزر کر نیچے گر جاتا ہے اور مجھ تک پرندہ پر نہیں مار سکتا۔
🌷 18 ذی الحج، یوم غدیر کی مناسبت سے تمام امت مسلمہ کو” عید سعید غدیر” مبارک ہو۔🌷