Masjid Al-Huda

Masjid Al-Huda Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Masjid Al-Huda, Religious Center, Jamia Masjid Al Huda, Street 39, G-11/2, Islamabad.

الحمدللہ!ہمارے مدرسہ میں نئے تعلیمی سال کے لیے حفظ القرآن کے داخلوں کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔  داخلے کے لیے شرط:  📌 طال...
01/04/2026

الحمدللہ!

ہمارے مدرسہ میں نئے تعلیمی سال کے لیے حفظ القرآن کے داخلوں کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔

داخلے کے لیے شرط:
📌 طالب علم کا کم از کم پانچویں جماعت پاس ہونا ضروری ہے

ہم اپنے طلبہ کو صرف حفظ تک محدود نہیں رکھتے بلکہ:
📘 حفظ کے ساتھ ساتھ آٹھویں جماعت تک اسکول کی تعلیم
📚 اسکول میں بنیادی مضامین: اردو، ریاضی، انگریزی، جغرافیہ اور بنیادی سائنس
🎯 طلبہ کی صلاحیتوں کو نکھارنے کے لیے مختلف غیر نصابی سرگرمیاں
🌿 ایک پرسکون، خوشگوار اور بہترین تعلیمی ماحول
فراہم کرتے ہیں، تاکہ بچے دینی اور دنیاوی تعلیم میں یکساں ترقی حاصل کر سکیں۔

اگر آپ اپنے بچے کے لیے ایک متوازن، بااعتماد اور روشن مستقبل چاہتے ہیں تو آج ہی داخلہ کروائیں۔

📞 مزید معلومات اور داخلے کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔
03313205550
+92 300 5395004
جزاکم اللہ خیراً
Khan Noor Hayat
Usama Hayat
Masjid Al-Huda

31/10/2025

خطبہ جمعہ Dr. Khan Noor Hayat خطیب جامع مسجد الھدی
موضوع: فتن اور ان کے خطرات
31/10/2025
#جمعةمباركة #بیان #فتن #فتنے #جدیدمسائل #جدیدچیلنجز

17/10/2025

خطبہ جمعہ ڈاکٹر عالم خان،
موضوع: دور جدید میں ٹیکنالوجی کا استعمال اور ہماری ذمہ داری

10/10/2025
10/10/2025

خطبہ جمعہ جامع مسجد الھدی، خطیب مولانا عنایت اللہ حفظہ اللہ
موضوع: حضرت لقمان علیہ السلام کی دس نصیحتیں
#جمعةمباركة #جمعه #قصص #الانبیاء #حکمت #حکم #بیان #نصیحت

22/09/2025

Address

Jamia Masjid Al Huda, Street 39, G-11/2
Islamabad
44000

Telephone

+923005395004

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Masjid Al-Huda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Masjid Al-Huda:

Share