Islamonline 360

https://youtu.be/ls3gbErUyXo?si=zVGh3RgnRhMBQuroSultan Malik Shah Seljuk – ek aisa naam jo Islamic History ke golden era...
29/08/2025

https://youtu.be/ls3gbErUyXo?si=zVGh3RgnRhMBQuro
Sultan Malik Shah Seljuk – ek aisa naam jo Islamic History ke golden era ki pehchan hai.
Sirf 17 years ki age mein Sultan bana aur Seljuk Empire ko itna expand kiya ke Byzantine Empire aur Crusaders dono ko hila diya.


Sultan Malik Shah Seljuk | Seljuk Empire History, Islamic Golden Age & Crusades

Malik Shah Seljuk | Seljuk Empire History, Islamic Golden Age & CrusadesSultan Malik Shah Kon ThaSu...

https://youtu.be/fPdHdlgPGqw?si=BVD8Gm_wvf1Ow4R3سلطان الپ ارسلان نے صرف ایمان، شجاعت اور حکمتِ عملی کے ساتھ بازنطینی شہن...
22/08/2025

https://youtu.be/fPdHdlgPGqw?si=BVD8Gm_wvf1Ow4R3

سلطان الپ ارسلان نے صرف ایمان، شجاعت اور حکمتِ عملی کے ساتھ بازنطینی شہنشاہ رومانوس چہارم کو شکست دی اور قید کیا۔
یہ جنگ نہ صرف سلجوقی تاریخ بلکہ پورے عالمِ اسلام کے لیے ایک نیا باب ثابت ہوئی۔

اگر آپ کو دلچسپی ہے اسلامی تاریخ، صلیبی جنگوں، اور مسلم فتوحات میں، تو یہ ویڈیو آپ کے لیے ہے۔



Battle of Manzikert 1071 | Malazgirt ki Jang | Sultan Alp Arslan vs Byzantines

...

https://youtu.be/QdoN_DULER0?si=54407wjfuvdWAGKPسلطان رکن الدین بیبرس (Sultan Ruknuddin Baybars) اسلامی تاریخ کے ان عظیم...
19/08/2025

https://youtu.be/QdoN_DULER0?si=54407wjfuvdWAGKP
سلطان رکن الدین بیبرس (Sultan Ruknuddin Baybars) اسلامی تاریخ کے ان عظیم ترین سلاطین میں سے ایک تھے جنہوں نے صلیبیوں (Crusaders) اور منگولوں (Mongols) کو شکست دے کر اسلام کا پرچم بلند کیا۔ وہ صرف ایک جنگجو نہیں بلکہ ایک منصف حکمران اور شجاع لیڈر بھی تھے۔ اس ویڈیو میں ہم آپ کو سلطان بیبرس کی مکمل تاریخ (Full History of Sultan Baibars in Urdu) پیش کر رہے ہیں، جس میں ان کی فتوحات، صلیبی جنگیں، اور ان کے دورِ حکومت کے حیرت انگیز واقعات شامل ہیں۔








Sultan Ruknuddin Baybars | The Lion of Islam | Sultan Baibars Full History in Urdu

...

https://youtu.be/j5xEk3NbRa4?si=d6Uf5l6AJ_vue3JVاس ویڈیو میں ہم آپ کو لے کر چلیں گے ایک تاریخی سفر پر، جہاں سلطان محمد ف...
16/08/2025

https://youtu.be/j5xEk3NbRa4?si=d6Uf5l6AJ_vue3JV

اس ویڈیو میں ہم آپ کو لے کر چلیں گے ایک تاریخی سفر پر، جہاں سلطان محمد فاتح کی جنگیں، فتوحات، اور ان کا کردار سامنے آئے گا۔ یہ کہانی نہ صرف تاریخ ہے بلکہ ایک سبق بھی ہے۔

, , , , , , , , , , #1453, , , , , , , , ,

Sultan Mehmet II Biography | Muhammad Al-Fatih Life Story & Conquests | Ottoman Empire Histor

, , , , , , , , ...

https://youtu.be/QN0RXkD5288"بیٹے… بروصہ… میری آنکھوں کا خواب ہے… میں اسے فتح کیے بغیر جا رہا ہوں… لیکن تُو… تُو میرا وا...
13/08/2025

https://youtu.be/QN0RXkD5288
"بیٹے… بروصہ… میری آنکھوں کا خواب ہے… میں اسے فتح کیے بغیر جا رہا ہوں… لیکن تُو… تُو میرا وارث ہے… تُو اس خواب کو حقیقت بنائے گا۔"

یہ صرف وصیت نہ تھی، یہ ایمان کا بیج تھا… جو ایک دن پوری سلطنتِ عثمانیہ کے درخت میں بدلنے والا تھا۔

...

https://youtu.be/77X6TEb0O8Qایک جنگجو، ایک حکمران، ایک خواب…جسے دنیا نے سلطان بایزید یلدرم کے نام سے جانا!یلدرم — تُرکی ...
10/08/2025

https://youtu.be/77X6TEb0O8Q

ایک جنگجو، ایک حکمران، ایک خواب…
جسے دنیا نے سلطان بایزید یلدرم کے نام سے جانا!

یلدرم — تُرکی زبان کا لفظ، جس کا مطلب ہے “بجلی”
اور سلطان بایزید نے اپنے اعمال سے ثابت کر دیا
کہ وہ تلوار کی طرح تیز،
اور آندھی کے جیسا خطرناک تھا۔

بایزید وہ شہزادہ تھا
جس کے رگوں میں جنگ کا خون دوڑتا تھا۔
اس کے والد، سلطان مراد اول،
عثمانی سلطنت کے بانیوں میں سے ایک
اور جنگِ کوسوہ کے فاتح تھے۔

مگر قسمت کو کچھ اور منظور تھا…
جنگِ کوسوہ کے میدان میں فتح کے بعد،
سلطان مراد ایک غدار کے خنجر سے شہید ہو گئے —
اور بایزید نے وہیں میدانِ جنگ میں
اپنے باپ کا خون اپنے ہاتھ سے چھوا…
اور پھر تلوار بلند کی…
اور اعلان کیا: اب عثمانی تخت کا وارث میں ہوں!"

https://youtu.be/MqeQOVxvYZgہنگری کی سرزمین پر واقع ایک چھوٹا سا قصبہ جس کا نام تھا کیریز تیس (Keresztes)دشمن صرف آسٹریا...
06/08/2025

https://youtu.be/MqeQOVxvYZg

ہنگری کی سرزمین پر واقع ایک چھوٹا سا قصبہ جس کا نام تھا کیریز تیس (Keresztes)
دشمن صرف آسٹریا یا ہنگری نہ تھے،
دشمن تھی وہ ساری صلیبی طاقتیں جو خلافتِ عثمانیہ کو یورپ سے مٹا دینا چاہتی تھیں۔
ادھر خلافتِ اسلامیہ تھی سلطان محمد ثالث کی قیادت میں،
جس کے کاندھوں پر نہ صرف سلطنت کی ذمہ داری تھی
بلکہ اُس سچ کے تحفظ کا بوجھ بھی
جس کی بنیاد قرآن پر رکھی گئی تھی۔

اس جنگ میں توپوں نے گرجا گھروں کو چیر ڈالا،
تلواروں نے زنجیروں کو کاٹا،
اور وہ لوگ جو باورچی خانے میں تھے،
انہوں نے دشمنوں کی صفیں الٹ دیں۔
دوستوں یہ جنگ نہیں،
ایمان کا فیصلہ تھا۔

...

https://youtu.be/nbdZxpeUT8kایک 21 سالہ نوجوان نے وہ کر دکھایا جو 800 سال تک دنیا کے عظیم ترین بادشاہ بھی نہ کر سکے تھےی...
03/08/2025

https://youtu.be/nbdZxpeUT8k

ایک 21 سالہ نوجوان نے وہ کر دکھایا جو 800 سال تک دنیا کے عظیم ترین بادشاہ بھی نہ کر سکے تھے
یہ وہ دن تھا
جب نبی کریم ﷺ کی زبانِ مبارک سے نکلی ہوئی بشارت، حقیقت بن گئی
تم ضرور قسطنطنیہ فتح کرو گے وہ امیر بہترین امیر ہو گا… اور وہ لشکر بہترین لشکر ہو گا۔"
اس وقت قسطنطنیہ، جو رومیوں کا دارالحکومت تھا،
جسے "دنیا کا دل" کہا جاتا تھا،
جسے ہر طرف سے سمندر اور ناقابلِ شکست دیواروں نے گھیر رکھا تھا…
جسے مسلمانوں نے آٹھ صدیوں میں درجنوں بار فتح کرنے کی کوشش کی تھی
لیکن ہر بار وہ دیواریں مضبوط رہیں… ہر بار قسطنطنیہ بچ گیا۔
لیکن اس بار…

#1453


https://youtu.be/eIEAXgG7gr0Battle of Lepanto جہاں سلطنت عثمانیہ کو متحد صلیبی ریاستوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا مگر سلط...
01/08/2025

https://youtu.be/eIEAXgG7gr0
Battle of Lepanto
جہاں سلطنت عثمانیہ کو متحد صلیبی ریاستوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا
مگر سلطنت عثمانیہ نے اس شکست کے بعد ایک سال میں اپنی بحری طاقت دوبارہ بحال کر لی تھی

15/04/2023

ہم کل فیصل آباد سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی سرگودھا روڈ پر پیش آنے والے واقعہ کی مذمت کرتا ہوں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ تعالیٰ کے آخری نبی اور رسول ہیں اور آپ کے بعد کوئی نبی نہ ہے نہ آئے گا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خاتم النبیین ہیں!!!!
Islamonline 360

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamonline 360 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Islamonline 360:

Share