Maulana Qazi Ibrahim Khalil

Maulana Qazi Ibrahim Khalil Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Maulana Qazi Ibrahim Khalil, Islamabad.

انا للہ وانا الیہ راجعون ہمارے مرشد حضرت شیخ پیر ذوالفقار نقشبندی صاحب خالق حقیقی سے جا ملے۔🥲   #ایڈمن
14/12/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون ہمارے مرشد
حضرت شیخ پیر ذوالفقار نقشبندی صاحب
خالق حقیقی سے جا ملے۔🥲
#ایڈمن

11/12/2025

مولانا قاضی ابراہیم خلیل صاحب اج اسلام اباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے عمرہ کے مبارک سفر پر روانہ اللہ پاک سفر اسان فرمائے اور ہر مسلمان کو بار بار حرمین شریفین کی زیارت نصیب فرمائے ۔
#ایڈمن

حضرت قاضی صاحب کے مدرسہ جامعہ دارالعلوم محمدیہ شہیدیہ میں سالانہ امتحان اور ختم بخاری شریف اور ختم قران کے حوالے سے اسات...
09/12/2025

حضرت قاضی صاحب کے مدرسہ جامعہ دارالعلوم محمدیہ شہیدیہ میں سالانہ امتحان اور ختم بخاری شریف اور ختم قران کے حوالے سے اساتذہ کرام کی میٹنگ ۔
#ایڈمن

06/12/2025

#ایڈمن

پہرہ جاری رہے گا.💪قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کی بھرپور مزاحمت سے اقلیتی کمیشن بل میں چھپی سیکشن 35 کی ...
03/12/2025

پہرہ جاری رہے گا.💪
قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کی بھرپور مزاحمت سے اقلیتی کمیشن بل میں چھپی سیکشن 35 کی خطرناک واردات منٹوں میں بےنقاب اور ناکام !
قـ ـادیانـ ـیت کا کھیل ایک بار پھر خاک میں مل گیا ۔



#ایڈمن

30/11/2025

#ایڈمن

مولانا قاضی ابراہیم خلیل نے کھیت سراش میں سابق ناظم شوکت حسین کے چچا میاں عبدالخنان کی نماز جنازہ پڑھائی اور پسماندہ گان...
29/11/2025

مولانا قاضی ابراہیم خلیل نے کھیت سراش میں سابق ناظم شوکت حسین کے چچا میاں عبدالخنان کی نماز جنازہ پڑھائی اور پسماندہ گان سے تعزیت کا اظہار کیا نماز جنازہ میں تحصیل بالا کوٹ کی دیگر سیاسی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی ۔
#ایڈمن

27/11/2025

شوگران 🌸
#ایڈمن

مولانا قاضی ابراہیم خلیل کی میاں فدا حسین اف بٹکرڑ کے فرزند میاں عامر فدا کی دعوت ولیمہ میں شرکت اس موقع پر حضرت قاضی صا...
23/11/2025

مولانا قاضی ابراہیم خلیل کی میاں فدا حسین اف بٹکرڑ کے فرزند میاں عامر فدا کی دعوت ولیمہ میں شرکت اس موقع پر حضرت قاضی صاحب کے عزیز دوست علامہ سراج فاروقی صاحب بھی اسلام اباد سے تشریف لائے اور اس موقع پر دیگر سیاسی اور سماجی شخصیات نے بھی شرکت کی ۔
#ایڈمن

مولانا قاضی ابراہیم خلیل کی سابقہ ڈی جی ڈائریکٹر سردار محمد عرفان صاحب کے بہنوئی سردار ماولی تریا بھنگیاں کی تعزیت کے لی...
20/11/2025

مولانا قاضی ابراہیم خلیل کی سابقہ ڈی جی ڈائریکٹر سردار محمد عرفان صاحب کے بہنوئی سردار ماولی تریا بھنگیاں کی تعزیت کے لیے سردار صاحب کے گھر اسلام اباد تشریف لے گئے اس موقع پر ڈاکٹر عبدالقیوم صاحب سابقہ امیدوار یوتھ کونسلر عامر رضوان اور جملہ رفاقہ بھی موجود تھے ۔
#ایڈمن

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maulana Qazi Ibrahim Khalil posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share