Moulana Younus Haideri

Moulana Younus Haideri Islamic scholar || Studied at Qom || خادم اھل البیت علیہم السلام

17/07/2025
MUHARRAM 1447/2025DAR ES SALAAM TANZANIA
08/07/2025

MUHARRAM 1447/2025
DAR ES SALAAM TANZANIA

10/11/2024

مجلس چھلم شھید مقاومت

05/10/2024

جب عشق آذانیں دیتا ہے
مقتل میں نمازیں ہوتی ہیں

اسلام آباد: مجلس وحدت مسلمین  کے اعلی سطح وفد کی سربراہ مجلس وحدت مسلمین سینٹیر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی قیادت میں...
04/10/2024

اسلام آباد: مجلس وحدت مسلمین کے اعلی سطح وفد کی سربراہ مجلس وحدت مسلمین سینٹیر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی قیادت میں اسلامی جمہوری ایران کے سفارت میں تعزیت کے لئے آمد,سفیر محترم جمہوری اسلامی ایرا_ن رضا مقدم امیری سے ملاقات، تعزیت اور فاتحہ خوانی کی گئی ۔ اس موقع پر علامہ اقبال بہشتی ، علامہ ڈاکٹر یونس حیدری ، علامہ عیسی امینی اورعلامہ ضیغم عباس بھی موجود تھے اس موقع پر سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے تعزیتی کتاب میں تاثرت بھی قلم بند کئے ۔

22/07/2024

مت بولنا امام بارگاہیں وہی خیام حسینی ہیں باہر آ کر یزیدیت سے ٹکرانا ہے جس طرح امام حسین علیہ السلام اور اصحاب امام حسین ٹکرائے۔

21/07/2024

ایک منصوبہ دشمن بناتا ہے اور ایک خدا اور یقینا خدا کا منصوبہ ہی غالب آتا ہے۔
واللہ خیر الماکرین۔

19/07/2024

غلبہ دین کے لئے اھل البیت علیہم السلام کی منصوبہ بندی (حصہ اول)

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Moulana Younus Haideri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Moulana Younus Haideri:

Share