5 Zilhaj Safeere Hussain ka Matam I-9/1 Imambargah - Islamabad Pakistan

5 Zilhaj Safeere Hussain ka Matam  I-9/1 Imambargah - Islamabad Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 5 Zilhaj Safeere Hussain ka Matam I-9/1 Imambargah - Islamabad Pakistan, Religious organisation, ImamBargah Jaffari I-9, Islamabad.

"Hijab-e-Khuda ke Amad Mubarak"💐🙏20 جُمادی الثانی آمدِ بنت رسول اللہﷺ
12/12/2025

"Hijab-e-Khuda ke Amad Mubarak"💐🙏

20 جُمادی الثانی آمدِ بنت رسول اللہﷺ

23/11/2025

کوئی معذرت نہیں!
ڈنکے کی چوٹ پر اعلان کرتے ہیں

جنہوں نے بی بی زہرا (س) کا احترام نہیں کیا ہم ان کا احترام نہیں کرتے۔

سالانہ قدیم مجلس عزا و ماتمی جلوس   زیر انتظام _سجادہ نشین مخدوم السید حسن رضا نقوی البخاری بادشاہ
06/08/2025

سالانہ قدیم مجلس عزا و ماتمی جلوس

زیر انتظام _سجادہ نشین مخدوم السید حسن رضا نقوی البخاری بادشاہ

پاکستانی حکومت اور فورسز نے بالآخر شیطانی  فتنہ الخوارج ھندوستانی اسرائیلی نواز دھشت گردوں کے سامنے ھار مان لی اور زائری...
27/07/2025

پاکستانی حکومت اور فورسز نے بالآخر شیطانی فتنہ الخوارج ھندوستانی اسرائیلی نواز دھشت گردوں کے سامنے ھار مان لی اور زائرین کو اربعین حسینی سے روک دیا اور یزید یت کا مطالبہ مان لیا لکھ لعنت یزید یت مردہ باد تھی مردہ باد ھے مردہ باد رھے گی حسینیت نہ رہی نہ رہے گی لبیک حسین ع

20/07/2025

*❗❗آج کائنات کا وہ فصیح اللسان خطیب رخصت ہوا جس نے طوق و سلاسل میں جکڑے ہوئے وقت کے لعین یزید پلید کے دربار میں بلیغ خطبہ دے کر یزیدیت کو زمیں بوس کر دیا*

*ہائے سجاد ع*😭
*ہائے شام 💔😭*

02/07/2025

قاسم ع بیٹا اگر لڑتے لڑتے فرات تک پہنچ بھی جاو تو پانی مت پینا حسین ع بہت پیاسے ہیں
ماں کی وصیت

02/07/2025

حسینؐ ابنِ علیؐ دین بچا گئے

سوال یہ ہے کہ حسینؐ دین کِن سے بچا کر گئے ؟ اور جن سے دین بچایا وہ کون تھے ؟

26/06/2025

حسین ابن علی نےمحرم کے چاند کودیکھاپھرعلی اکبر
کےچیرے کو دیکھا

یہ وہ علم ہے جو محرم الحرام ۱۴۴۷ه کی پہلی شب کو بارگاہِ سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کے گنبدِ مطہر پر لہرایا جائے گ...
26/06/2025

یہ وہ علم ہے جو محرم الحرام ۱۴۴۷ه کی پہلی شب کو بارگاہِ سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کے گنبدِ مطہر پر لہرایا جائے گا۔ جب سرخ علم کو سیاہ علم سے بدل دیا جاتا ہے، تو یہ تبدیلی ایّامِ عزا کے باقاعدہ آغاز کی علامت بن جاتی ہے۔ اسی لمحے فرشِ عزا بچھا دیا جاتا ہے، دل سوگوار ہو جاتے ہیں، اور ہر عزادار اپنے قلب و روح میں اُس المیے کی شدت کو محسوس کرتا ہے جو کربلا کی دشت میں برپا ہوا تھا۔

حسبِ روایت، اس برس بھی پرچم کی تبدیلی کی روح پرور تقریب کو، ان شاء اللہ، ہادی ٹی وی براہِ راست نشر کرے گا، تاکہ دنیا بھر میں پھیلے ہوئے عاشقانِ حسینؑ اس منظر کو اپنی آنکھوں سے دیکھ سکیں اور اپنے جذبات و احساسات کو تجدیدِ عہد کے طور پر امام مظلومؑ کی خدمت میں پیش کر سکیں۔
لبیک یا حسین

26/06/2025

کچھ دیر فرض کیجئے اہلِ عزاء نہ ہوں ۔
سارا جہاں حسینؑ کا قاتل دکھائی دے ۔

24/06/2025

لنگر امام حسین علیہ السلام
سالانہ مجلس عزاء و ماتمی جلوس
5 ذوالحجہ 2025
بمقام مسجد و امام بارگاہ جعفریہ آئی نائن اسلام آباد
زیر اہتمام زوار ہادی بابا

مخدوم سید عتیب رضا کاظمی مشہدی اف سید کسراں
24/06/2025

مخدوم سید عتیب رضا کاظمی مشہدی اف سید کسراں

Address

ImamBargah Jaffari I-9
Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 5 Zilhaj Safeere Hussain ka Matam I-9/1 Imambargah - Islamabad Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share