Jalal e Abbas as

Jalal e Abbas as (‏اسلامُ علیک یا قتیل العبرات
سلام ہو اُس مظلومؑ پر جسے رُلا رُلا کے مارا گیا)
(1)

06/02/2026
😭
06/02/2026

😭

سخی سید صفدر شاہ سرکار قلندر بادشاہ پردہ فرما گئے ہیں 😭
26/01/2026

سخی سید صفدر شاہ سرکار قلندر بادشاہ پردہ فرما گئے ہیں 😭

23/01/2026

عباس ص کے قدموں کو وفا چوم رہی ہے
پہلو میں شجاعت بھی کھڑی جھوم رہی ہے
حیدر ج کے اشارے پہ پلٹ آیا تھا سورج
غازی ص کے اشارے پہ زمین گھوم رہی ہے

23/12/2025

3 رجب المرجب شھادت امام علی نقی علیہ السلام

بسم الله الرحمن الرحيمصلواۃ بر محمدؐ و آلِ محمدؐ عانشاء اللہ بحکم شہنشاہ معظم بقیتہ اللہ الا عظم امام زمانہ عج للّٰہ فرج...
18/12/2025

بسم الله الرحمن الرحيم
صلواۃ بر محمدؐ و آلِ محمدؐ ع
انشاء اللہ بحکم شہنشاہ معظم بقیتہ اللہ الا عظم امام زمانہ عج للّٰہ فرجہ شریف
مومنین سے بروقت شرکت کی استدعا ہے

15/12/2025

15 دسمبر یوم شھادت وکیل حق زھرہ ص علامہ ناصر عباس 💔💔🙏😭

15/12/2025

نوحہ اکھ مل مل زینب ع ویکھ دی اے

باغ انتظامیہ سے پُرزور گزارش ہے کہ اہلِ بیتِ اطہار علیہ السلام کی شان میں گستاخی کرنے والے عناصر کے خلاف فوری اور سخت تر...
14/12/2025

باغ انتظامیہ سے پُرزور گزارش ہے کہ اہلِ بیتِ اطہار علیہ السلام کی شان میں گستاخی کرنے والے عناصر کے خلاف فوری اور سخت ترین کارروائی عمل میں لائی جائے۔ ایسے اوباش اور دو ٹکے کے لوگ کھلے عام مقدس ہستیوں کے خلاف زبان درازی کر رہے ہیں، جو کسی صورت قابلِ برداشت نہیں۔

اگر مذکورہ ملعون شخص کو فی الفور گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں نہ لایا گیا تو عوامی سطح پر شدید احتجاج کیا جائے گا۔

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jalal e Abbas as posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Jalal e Abbas as:

Share