24/06/2026
سرزمین کربلا صرف نوجوانوں کے خون سے سرخ نہیں ہوئی،
بلکہ اس تپتے صحرا نے تو بزرگوں کی قربانی بھی دیکھی ہے۔
اس سرزمین پر رسول خدا کے ان صحابہ کو شہید کیا گیا
جنہوں نے اپنی جان حسین ابن علی پر قربان کر دی۔
ان باوقار اصحاب میں غدیر کے گواہ بھی تھے اور بیعتِ شجرہ کے غازی بھی موجود تھے۔
مکمل تفصیل اور معلومات درج ذیل پوسٹ میں ملاحظہ فرمائیں!
ع