30/06/2026
صدقۂ جاریہ! جامعہ مسجد پیر وارث شاہ صاحب (رح) محلہ مقرب خیل کے مینار اور وضو گاہ کا کام جاری ہے حسبِ توفیق دل کھول کر اپنے اور اپنے پیاروں کے ایصالِ ثواب کیلئے اس کارِ خیر میں بڑھ چڑھ کر اپنا حصہ شامل کریں۔ ۔
ماشاءاللّٰه ، جزاک اللّٰه ۔۔ اللّٰه پاک آپ کے گھر ، مال ، رزق ، اولاد اور عمر میں ڈھیروں برکتیں عطا فرمائے اللّٰه پاک آپکی تمام دلی نیک حاجات کو پورا فرمائے۔۔ آمین ثم آمین۔
رابطہ و جاز کیش۔ حاجی مدنی مبارک۔ 03026351266
ملک فتح اللّٰه ۔A/C آفس۔ 03022526736
آپ تمام احباب سے التماس ہے ہے پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئرز کر دیں۔
جزاک اللّٰه خیرا