31/08/2026
بسم اللہ الرحمن الرحیم
کیا ہم نے زمین کو گہوارہ نہیں بنایا؟
اور پہاڑوں کو میخیں؟
اور تمہیں جوڑوں کی صورت میں پیدا کیا؟
قرآن کی یہ آیات ہمیں اللہ تعالیٰ کی عظیم قدرت اور حکمت پر غور کرنے کی دعوت دیتی ہیں۔ 🌙
🤍 قرآن پڑھیں، سمجھیں اور اپنی زندگی میں عمل کریں۔
Quran With Abdul Hakeem