Nojawanan E Ali Akbar a.s

Nojawanan E Ali Akbar a.s "نبیؐ کی شباہت، حسینؑ کا فخر — علی اکبرؑ"

"The Prophet’s reflection, Hussain’s pride — Ali Akbar”

Nojawanan E Ali Akbar a.s

للَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ بَاقِرِ ٱلْعِلْمِ وَإِمَامِ ٱلْهُدَىٰ وَقَائِدِ اهْلِ ٱلتَّقْوَىٰ وَٱلْمُن...
23/05/2026

للَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ بَاقِرِ ٱلْعِلْمِ وَإِمَامِ ٱلْهُدَىٰ وَقَائِدِ اهْلِ ٱلتَّقْوَىٰ وَٱلْمُنْتَجَبِ مِنْ عِبَادِكَ اَللَّهُمَّ وَكَمَا جَعَلْتَهُ عَلَماً لِعِبَادِكَ وَمَنَاراً لِبِلاَدِكَ وَمَنَاراً لِبِلاَدِكَ وَمُسْتَوْدَعاً لِحِكْمَتِكَ۔

امام مُحمد باقرؑ فرماتے ہیں:

ولایتِ علیؑ کا انکار ناقابلِ معافی جُرم ہے، اس کے علاوہ جن گناہوں کو ﷲ چاہے گا معاف کردے گا۔
(تفسرِ نورالثقلین جلد۲ص۳۸۱)

شریکِ غم: نوجوانانِ علی اکبر علیہ السلام

”زیر سرپرستی سرکار قائم آل محمدؐ”مجلسِ عزاء و ماتم داری بسلسلہ شہادت“حضرت امام محمد باقر علیہ السلام”بتاریخ: 4 ذوالحجہ 1...
23/05/2026

”زیر سرپرستی سرکار قائم آل محمدؐ”
مجلسِ عزاء و ماتم داری بسلسلہ شہادت
“حضرت امام محمد باقر علیہ السلام”
بتاریخ: 4 ذوالحجہ 1447 / 21 مئی 2026
بروز: جمعرات
بوقت: بعد نمازِ مغربین
بمقام: مسجدِ بابِ علیؑ دامنِ کوہسار
حدیث کساء: سید فرحت عباس نقوی
سوزخوانی: وقار حسین جعفری ورفقاء
سلام: سید عون علی زیدی
نوحہ خوانی: سید فرحت عباس نقوی

نوٹ: وقت کی پابندی کا خاص خیال رکھیں، جشن/مجلس ٹھیک بعد نمازِ مغربین شروع ہو جاتی ہے۔ موقع کی مناسبت سے جشن/مجلس ہر جمعرات کو اسی مقام پر منعقد کی جاتی ہے۔ آپ تمام مومنین سے شرکت کی استداعا ہے۔اگر آپ اپنے مرحومین کے ایصالِ ثواب و بلندی درجات کے لیے مجلسِ عزا منعقد یا شمولیت کرنا چاہتے ہیں تو ہم اراکین نوجوانانِ علی اکبر علیہ السّلام سے رابطہ کر سکتے ہیں۔جزاک اللہ خیرا۔

منجانب: نوجوانانِ علی اکبر علیہ السلام

تمام مومنین سے پابندی وقت کے ساتھ شرکت کی درخواست ہے۔🙏🏻
20/05/2026

تمام مومنین سے پابندی وقت کے ساتھ شرکت کی درخواست ہے۔🙏🏻

السَّلاَمُ عَلَيْكَ يَا أَبَا جَعْفَرٍ مُحَمَّدَ بْنَ عَلِيٍّ الْبَرَاب چاہے کوئ بھڑکے اب چاہے کوئ تڑپےاب میری بلا سے چا...
17/05/2026

السَّلاَمُ عَلَيْكَ يَا أَبَا جَعْفَرٍ مُحَمَّدَ بْنَ عَلِيٍّ الْبَرَ

اب چاہے کوئ بھڑکے اب چاہے کوئ تڑپے
اب میری بلا سے چاہے مرجاۓ کوئ جل جل کے
خوشی کی بات تھی میں نے سُنا دی

عقدِ نورؑ ال نورؐ ،مولا علیؑ و بی بی فاطمہؐ مبارک۔

شریکِ جشن : نوجوانانِ اکبرؐ

السَّلاَمُ عَلَيْكَ يَا أَبَا جَعْفَرٍ مُحَمَّدَ بْنَ عَلِيٍّ الْبَرَّ التَّقِيَّ الْإِمَامَ الْوَفِيَّ السَّلاَم عَلَيْ...
17/05/2026

السَّلاَمُ عَلَيْكَ يَا أَبَا جَعْفَرٍ مُحَمَّدَ بْنَ عَلِيٍّ الْبَرَّ التَّقِيَّ الْإِمَامَ الْوَفِيَّ السَّلاَم عَلَيْكَ أَيُّهَا الرَّضِيُّ الزَّكِيُ‏ السَّلاَمُ عَلَيْكَ يَا وَلِيَّ اللَّهِ السَّلاَمُ عَلَيْكَ يَا نَجِيَّ اللَّهِ‏السَّلاَمُ عَلَيْكَ يَا سَفِيرَ اللَّهِ۔

شریکِ غم:نوجوانانِ علیہ السلام

”زیر سرپرستی سرکار قائم آل محمدؐ”مجلسِ عزاء و ماتم داری بسلسلہ شہادت“حضرت امام محمد تقی الجواد علیہ السلام”بتاریخ: 26 ذو...
17/05/2026

”زیر سرپرستی سرکار قائم آل محمدؐ”
مجلسِ عزاء و ماتم داری بسلسلہ شہادت
“حضرت امام محمد تقی الجواد علیہ السلام”
بتاریخ: 26 ذوالقعدہ 1447 / 14 مئی 2026
بروز: جمعرات
بوقت: بعد نمازِ مغربین
بمقام: مسجدِ بابِ علیؑ دامنِ کوہسار
حدیث کساء: سید فرحت عباس نقوی
سوزخوانی: وقار حسین جعفری ورفقاء
سلام: سید عون علی زیدی
نوحہ خوانی: زکی جعفری

نوٹ: وقت کی پابندی کا خاص خیال رکھیں، جشن/مجلس ٹھیک بعد نمازِ مغربین شروع ہو جاتی ہے۔ موقع کی مناسبت سے جشن/مجلس ہر جمعرات کو اسی مقام پر منعقد کی جاتی ہے۔ آپ تمام مومنین سے شرکت کی استداعا ہے۔اگر آپ اپنے مرحومین کے ایصالِ ثواب و بلندی درجات کے لیے مجلسِ عزا منعقد یا شمولیت کرنا چاہتے ہیں تو ہم اراکین نوجوانانِ علی اکبر علیہ السّلام سے رابطہ کر سکتے ہیں۔جزاک اللہ خیرا۔

منجانب: نوجوانانِ علی اکبر علیہ السلام

مظلوم بے وطن یہ میرا مولا رضاؑ ہےہاۓ جس کو زہر لوگوں مُسلماں نے دیا ہے۔شریکِ غم: نوجوانانِ علی اکبر علیہ السلام         ...
11/05/2026

مظلوم بے وطن یہ میرا مولا رضاؑ ہے
ہاۓ جس کو زہر لوگوں مُسلماں نے دیا ہے۔

شریکِ غم: نوجوانانِ علی اکبر علیہ السلام

”زیر سرپرستی سرکار قائم آل محمدؐ”مجلسِ عزاء و ماتم داری بسلسلہ شہادت“ مولا امام علی ابنِ موسیٰ الرضا علیہ السلام”بتاریخ:...
11/05/2026

”زیر سرپرستی سرکار قائم آل محمدؐ”
مجلسِ عزاء و ماتم داری بسلسلہ شہادت
“ مولا امام علی ابنِ موسیٰ الرضا علیہ السلام”
بتاریخ: 19 ذوالقعدہ 1447 / 7 مئی 2026
بروز: جمعرات
بوقت: بعد نمازِ مغربین
بمقام: مسجدِ بابِ علیؑ دامنِ کوہسار
حدیث کساء: سید فرحت عباس نقوی
سوزخوانی: وقار حسین جعفری ورفقاء
سلام: سید عون علی زیدی
نوحہ خوانی: نوجوانانِ علی اکبر

نوٹ: وقت کی پابندی کا خاص خیال رکھیں، جشن/مجلس ٹھیک بعد نمازِ مغربین شروع ہو جاتی ہے۔ موقع کی مناسبت سے جشن/مجلس ہر جمعرات کو اسی مقام پر منعقد کی جاتی ہے۔ آپ تمام مومنین سے شرکت کی استداعا ہے۔اگر آپ اپنے مرحومین کے ایصالِ ثواب و بلندی درجات کے لیے مجلسِ عزا منعقد یا شمولیت کرنا چاہتے ہیں تو ہم اراکین نوجوانانِ علی اکبر علیہ السّلام سے رابطہ کر سکتے ہیں۔جزاک اللہ خیرا۔

منجانب: نوجوانانِ علی اکبر علیہ السلام

”زیر سرپرستی سرکار قائم آل محمدؐ”جشنبسلسلہ ولادت باسعادت“شاہِ خراسان شہنشاہ خراسانِ والی مشھد مولا امام علی ابنِ موسیٰ ا...
06/05/2026

”زیر سرپرستی سرکار قائم آل محمدؐ”
جشن
بسلسلہ ولادت باسعادت
“شاہِ خراسان شہنشاہ خراسانِ والی مشھد مولا امام علی ابنِ موسیٰ الرضا علیہ السلام”
بتاریخ: 12 ذوالقعدہ 1447 / 30 اپریل 2026
بروز: جمعرات
بوقت: بعد نمازِ مغربین
بمقام: مسجدِ بابِ علیؑ دامنِ کوہسار

حدیثِ کساء: سید شبر عباس
منقبت خواں:
سید فرحت عباس نقوی،
ہاشم علی جعفری،
سید شبر عباس
مناجات: سید فرحت عباس نقوی

نوٹ: موقع کی مناسبت سے جشن/مجلس ہر جمعرات کو اسی مقام پر منعقد کی جائے گی۔ آپ تمام مومنین سے شرکت کی استداعا ہے۔ وقت کی پابندی کا خاص خیال رکھیں، جشن/مجلس ٹھیک بعد نمازِ مغربین شروع ہوجاتی ہے۔ جزاک اللّٰہ خیر۔

منجانب: نوجوانانِ علی اکبر علیہ السلام

Address

Hyderabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nojawanan E Ali Akbar a.s posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share