مرکزِ اہل سنت،مرکزی جامع مسجد یونٹ نمبر8

مرکزِ اہل سنت،مرکزی جامع مسجد یونٹ نمبر8 مرکزِ اہل سنت،مرکزی جامع مسجد یونٹ نمبر8

📢انتباہِ عام و اعلامیہجاری کردہسیکریٹری نشر و اشاعتمنتظمہ کمیٹی مرکزی جامع مسجدنوٹ: یہ اعلامیہ مرکزِ اہل سنت،مرکزی جامع ...
24/02/2026

📢انتباہِ عام و اعلامیہ

جاری کردہ
سیکریٹری نشر و اشاعت
منتظمہ کمیٹی مرکزی جامع مسجد

نوٹ: یہ اعلامیہ مرکزِ اہل سنت،مرکزی جامع مسجد یونٹ نمبر8 کے آفیشل واٹس ایپ گروپ میں بھیجا گیا تھا۔
یہاں صرف اطلاعاً چسپاں کیا گیا ہے۔

رمضان مبارکنمازوں کے اوقاتنقشہ برائے سحر و افطار       #اہلسنت      #حنفي            #بریلوی  #اسلام  #اسلامی  #اسلامک  ...
19/02/2026

رمضان مبارک

نمازوں کے اوقات

نقشہ برائے سحر و افطار




#اہلسنت


#حنفي





#بریلوی
#اسلام
#اسلامی
#اسلامک
#رمضان
#رمضان٢٠٢٦

#رمضانكريم






DawateIslami
Hyderabad News
Maulana Owais Ghaznavi Attari

حج تربیتی نشستبہ مقام: مرکزِ اہل سنت،مرکزی جامع مسجد یونٹ نمبر8 لطیف آباد ،حیدرآبادبہ تاریخ: 13فروری2026مدرس: محمد عابد ...
14/02/2026

حج تربیتی نشست
بہ مقام: مرکزِ اہل سنت،مرکزی جامع مسجد یونٹ نمبر8
لطیف آباد ،حیدرآباد
بہ تاریخ: 13فروری2026
مدرس: محمد عابد عطاری جیلانی سلمه الباری
زیر اہتمام: دعوتِ اسلامی
بہ تعاون: منتظمہ کمیٹی مرکزی جامع مسجد
جاری کردہ: سیکریٹری نشر و اشاعت
منتظمہ کمیٹی مرکزی جامع مسجد


#اہلسنت

#حنفي

#سنی


#جمعةمباركة
#جمعه
#جمعة


#حج




DawateIslami
Maulana Owais Ghaznavi Attari

Maulana Ilyas Qadri
Haji Imran Attari
Hyderabad News
Muhammad Ajmal Raza Qadri

عصیاں پہ شرم سار ہوں توبہ قبول ہوسرتا پہ انکسار ہوں توبہ قبول ہو*📣📣 اطلاع 📢📢عظیم الوقار، علمی فکری و روحانی 🙏اجتماعِ شبِ...
03/02/2026

عصیاں پہ شرم سار ہوں توبہ قبول ہو
سرتا پہ انکسار ہوں توبہ قبول ہو

*📣📣 اطلاع 📢📢
عظیم الوقار، علمی فکری و روحانی

🙏اجتماعِ شبِ توبہ🙏

ان شاءاللہ
🗓️ 0️⃣3️⃣ بہ روز منگل فروری
🕘 بعد نمازِ عشاء (فوراً)

📍مرکزِ اہلِ سنت
مرکزی جامع مسجد
یونٹ نمبر 8 ، لطیف آباد

🎤 خصوصی خطاب:
، خطیبِ اہلِ سنت
حضرت مولانا نظر محمد قادری نقشبندی صاحب
(شہدادپور)
حفظه اللہ تعالیٰ

خصوصی نعت🎤
عالمی شہرت یافتہ ثناء خواں
مفتی محمد بلال اویسی قادری صاحب
(کراچی)
شب براءت کے خصوصی 6 نوافل اور سورہ یٰس شریف کی تلاوت
(بعد نماز مغرب )

خصوصی نعت و بیان
بعد نماز عشاء

صلوٰۃ التسبیح باجماعت
رات 12 بجے

سحری
صبح 4 بجے
وقت کی پابندی کا خاص خیال فرمائیے
رابطہ:03150129010
#شعبان



#اہلسنت

#حنفي

#سنی


#نصف #شعبان
#شب

تمام عالم اسلام کو ماہ شعبان المعظم کا چاند مبارک ہو     #ماہ  #شعبان  #الشعبان  #اسلام  #اہلسنت  #بریلوی  #سنی  #حنفي  ...
20/01/2026

تمام عالم اسلام کو ماہ شعبان المعظم کا چاند مبارک ہو
#ماہ #شعبان #الشعبان
#اسلام
#اہلسنت
#بریلوی
#سنی
#حنفي







اعلانِ عام #جمعةمباركة  #جمعه  #جمعة  #الصلاةعلىالنبي  #فلسطيني  #اسلام M Arif Sounds Boulevard Mall Hyderabad Aaj News ...
21/11/2025

اعلانِ عام
#جمعةمباركة
#جمعه
#جمعة
#الصلاةعلىالنبي
#فلسطيني
#اسلام
M Arif Sounds
Boulevard Mall Hyderabad
Aaj News
BOL
DawateIslami
Islamic Media Studio
Express News
Geo News Urdu
Sindh Government

مرکزِ اہلِ سنت،مرکزی جامع مسجدیونٹ نمبر 8، لطیف آباد، حیدرآبادمیں منعقد ہونے والیسالانہ بڑی گیارھویں شریفکے تصویری مناظر
23/10/2025

مرکزِ اہلِ سنت،
مرکزی جامع مسجد
یونٹ نمبر 8، لطیف آباد، حیدرآباد
میں منعقد ہونے والی
سالانہ بڑی گیارھویں شریف
کے تصویری مناظر

_مناقب کی محفل سجاتے رہیں گے_ سدا گیارھویں ہم مناتے رہیں گے*📣📣 ضروری اعلان 📢📢* _اہلیانِ لطیف آباد کے لیے خوشخبری_ عظیم ا...
14/10/2025

_مناقب کی محفل سجاتے رہیں گے_
سدا گیارھویں ہم مناتے رہیں گے

*📣📣 ضروری اعلان 📢📢*

_اہلیانِ لطیف آباد کے لیے خوشخبری_
عظیم الوقار، فقید المثال، سالانہ

*`💙بڑی گیارھویں شریف💙`*
و
*🥰پہلا عرسِ مقدس🥰*
_عظمت العلماء،_
مفتی سید محمد عظمت علی نوری صاحب
قدس سرہ العزیز

ان شاءاللہ
🗓️ 17 اکتوبر 2025
(جمعۃ المبارک)
🕘 بعد نمازِ عشاء (فوراً)

📍مرکزِ اہلِ سنت
مرکزی جامع مسجد
یونٹ نمبر 8 ، لطیف آباد

🎤 خصوصی خطاب:
_قاطعِ نجدیت و رافضیت، داعیِ اتحادِ اہلِ سنت، خطیبِ لاجواب_
*حضرت مفتی ثمر عباس قادری صاحب*
حفظه اللہ تعالیٰ

وقت کی پابندی کا خاص خیال فرمائیے!

📣📣 ضروری اعلان 📢📢اہلیانِ لطیف آباد کے لیے خوشخبریعظیم الشان سالانہ بڑی گیارھویں شریف      2️⃣0️⃣2️⃣5️⃣ان شاءاللہ 🕘 بعد ن...
02/10/2025

📣📣 ضروری اعلان 📢📢

اہلیانِ لطیف آباد کے لیے خوشخبری

عظیم الشان سالانہ

بڑی گیارھویں شریف
2️⃣0️⃣2️⃣5️⃣

ان شاءاللہ
🕘 بعد نمازِ عشاء

📍مرکزِ اہلِ سنت
مرکزی جامع مسجد

مناقب کی محفل سجاتے رہیں گے
سدا گیارھویں ہم مناتے رہیں گے

Boulevard Mall Hyderabad
Muhammad Ajmal Raza Qadri
DawateIslami
Ghulam Mustafa Qadri
Ghulam Rasool Qasmi

















📢📢📢کیا آپ بھی جشنِ آزادی 🇵🇰 منائیں گے، کس طرح؟خرافات سے بچتے 🚫 ہوئےجشنِ آزادی منانے اور اللّٰہ کا شکر ادا کرنے کے لیے🕌 م...
12/08/2025

📢📢📢
کیا آپ بھی جشنِ آزادی 🇵🇰 منائیں گے، کس طرح؟
خرافات سے بچتے 🚫 ہوئے
جشنِ آزادی منانے اور اللّٰہ کا شکر ادا کرنے کے لیے
🕌 مرکزی جامع مسجد کی منتظمہ کمیٹی
کی جانب سے
13 اگست کی رات

11::45 (پونے بارہ بجے)سے
12::14 (سوا بارہ بجے) تک
ایک باوقار اور روحانی محفل 🎤
*(بعنوان محفلِ پاکستان🇵🇰)*
کا اہتمام کیا گیا ہے۔
ان شاءاللہ صرف آدھے گھنٹے کی محفل ہوگی، خود بھی تشریف لائیے
اور اس دعوت کو خوب عام بھی کیجیے،
جزاک اللّٰہ!

⌚ وقت کی پابندی کا خاص خیال فرمائیے!

📲 جاری کردہ:
سیکریٹری نشر و اشاعت
منتظمہ کمیٹی مرکزی جامع مسجد
یونٹ نمبر8 لطیف آباد حیدرآباد

#پاک‌‌فوج #پاکــــــــــــــــــستان #حیدرآباد
#آزادی #جشن #پاکستان #معرکہ
Hyderabad News Sindh Government Sindh Police Boulevard Mall Hyderabad DawateIslami Maulana Ilyas Qadri

10/08/2025

کیا ہم کفرستان میں رہتے ہیں؟

مرکزی جامع مسجد یونٹ نمبر 8 کی طرف آنے کے والے تمام راستے دوپہر 2 بجے خاردار تاریں لگا کر بند کیے گئے۔
جس کی وجہ سے عصر اور مغرب میں نمازیوں کو حق عبادت سے محروم کیا گیا اور عشاء ابھی باقی ہے

عین اذان اور نماز کے وقتوں میں تیز آواز میں میوزک چلائے جا رہے ہیں۔

حیدرآباد کی غافل اور نا اہل انتظامیہ یوں نمازیوں کے لیے راستے بند کر کے جشنِ آزادی منا رہی ہے۔

یہ جشنِ آزادی ہے یا جشنِ پابندی؟

مزید یہ کہ میوزک کنسرٹ میں آ کر جشنِ آزادی منانے والوں کی پارکنگ کا بہترین انتظام
مرکزی جامع مسجد کے دروازے پر کیا گیا
جس کے نتیجے میں زیادہ کچھ نہیں ، بس لوگوں کو نماز کے لیے آنے کی پریشانی ہو رہی ہے۔

#پاک‌‌فوج #پاکــــــــــــــــــستان #حیدرآباد

Hyderabad News Sindh Government
Tanzeem Ul Masaajid Ahl e Sunnat Pakistan Hyderabad
Sindh Police

ان شاءاللہ صرف 42 دن بعد💚💚💚💚💚Hyderabad News DawateIslami Sindh Government Maulana Ilyas Qadri Boulevard Mall Hyderabad M...
13/07/2025

ان شاءاللہ
صرف 42 دن بعد
💚💚💚💚💚
Hyderabad News DawateIslami Sindh Government Maulana Ilyas Qadri Boulevard Mall Hyderabad Maulana Owais Ghaznavi Attari #پاک‌‌فوج #پاکــــــــــــــــــستان #مسلمونا #حیدرآباد #اہلبیت #میلاد #جشن

Address

Hyderabad
71800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مرکزِ اہل سنت،مرکزی جامع مسجد یونٹ نمبر8 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share