IMC Hyderabad District

IMC Hyderabad District IMAMIA MEDIA CELL OFFICIAL PAGE OF IMAMIA STUDENTS ORGANIZATION (HYDERABAD DISTRICT)

🏴 *مجلس عزا*▪️ *بمناسبتِ یومِ انہدامِ جنت البقیع* ▪️🗓️ بتاریخ: *8 شوال 1446ھ*📆 بروز: *پیر*🕣 بوقت: *بعد نماز مغربین*📌 بمق...
07/04/2025

🏴 *مجلس عزا*
▪️ *بمناسبتِ یومِ انہدامِ جنت البقیع* ▪️

🗓️ بتاریخ: *8 شوال 1446ھ*
📆 بروز: *پیر*
🕣 بوقت: *بعد نماز مغربین*
📌 بمقام: *امام بارگاہ امام سجاد علیہ السّلام گلستان سجاد قاسم آباد*

خطابت:
🎙️ *علامہ سید اکرام زیدی صاحب*

تمام مومنین و مومنات سے پابندئ وقت کے ساتھ شرکت کی استدعا ہے۔

*امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈسٹرکٹ حیدرآباد*

24/03/2025

مرکزی کابینہ دورہ جات

مرکزی نائب صدر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان برادر ثاقب نے ضلع حیدر آباد نوابشاہ، سانگھڑ، خیرپور اور سکھر کا تفصیلی دورہ کیا۔ یونٹس کے برادران اور سابقین سے ملاقات کی۔


23/03/2025
23/03/2025

آئی ایس او حیدرآباد کے وفدکی جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی رہنما صاحبزادہ ابوالخیر زبیر سےملاقات مرکزی آزادی القدس ریلی میں شرکت کی دعوت دی۔

23/03/2025

آئی ایس او حیدرآباد کے وفدکی جماعت اسلامی حیدرآباد کے رہنما جناب آفاق احمد سےملاقات مرکزی آزادی القدس ریلی میں شرکت کی دعوت دی۔

23/03/2025

آئی ایس او حیدرآباد کے وفدکی انجمن حیدری کے صدر جناب رضا ایرانی سےملاقات مرکزی آزادی القدس ریلی میں شرکت کی دعوت دی۔

23/03/2025

آئی ایس او حیدرآباد کے وفدکی متولی قدم گاہ مولا علی علیہ السلام جناب صادق مرزا صاحب سےملاقات مرکزی آزادی القدس ریلی میں شرکت کی دعوت دی۔

23/03/2025

آئی ایس او حیدرآباد کے وفدکی جعفریہ الائنس حیدرآباد کے صدر جناب ساجد انصاری سےملاقات مرکزی آزادی القدس ریلی میں شرکت کی دعوت دی۔

23/03/2025

آئی ایس او حیدرآباد کے وفدکی مرکزی ڈپٹی جنرل سیکریٹری شیعہ علماء کونسل علامہ اسد رضا نعیمی صاحب سے ملاقات۔مرکزی آزادی القدس ریلی میں شرکت کی دعوت دی۔

تحریک آزادی القدس حیدرآباد کے وفد کی آئی ایس او حیدرآباد کے صدر برادر عظمت علی کی سربراہی میں اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیش...
21/03/2025

تحریک آزادی القدس حیدرآباد کے وفد کی آئی ایس او حیدرآباد کے صدر برادر عظمت علی کی سربراہی میں اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن و اصغریہ آرگنائزیشن کے عہدیداران سےملاقات۔ مرکزی آزادی القدس ریلی کےحوالے سے تفصیلی گفتگو۔

Address

Hyderabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IMC Hyderabad District posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share