Deen ki baatein

Deen ki baatein Deen ki baatein

10/10/2024
عجیب بندہ ھے یہ ذاکر ناہیک  نہ حلوہ کھاتا ھے نہ نظر ونیاز کھاتا ھے نہ کسی مزار کا مجاور ھے نہ کسی سے چندہ لیتا ھے نہ گیا...
07/10/2024

عجیب بندہ ھے یہ ذاکر ناہیک نہ حلوہ کھاتا ھے نہ نظر ونیاز کھاتا ھے نہ کسی مزار کا مجاور ھے نہ کسی سے چندہ لیتا ھے نہ گیارویں شریف کراتا ھے نہ عرس میلے کراتا ھے نہ اس کا کوئ فرقہ ھے بزرگان دین سے منصوب کر کے من گھڑت قصے سنانے کے بجائے قران و حدیث کا حوالہ دیتا ھے پاکستان میں علما ایک دوسرے کو کافر قرار دیتے ھیں یہ کافروں کو مسلمان بناتا ھے پھر بھی یہ گستاخ کہلاتا ھے کیونکہ یہ سیدھا راستہ دیکھاتا ھے

06/10/2024

"اگر کوئی عیسائی اپنی کتاب بائبل سے یہ دکھا دے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے فرمایا میں خدا ہوں تو ڈاکٹر ذاکر نائیک ابھی عیسائیت قبول کر لے گا...!"

ایک عیسائی شہری کے سوال پر ڈاکٹر ذاکر نائیک کا تصور خدا کے موضوع پر زبردست جواب ماشاءاللّٰہ

Address

Islam Nagar
Hyderabad
71500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deen ki baatein posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share