قدم گاہ مولا عی ع Qadamgah Mola Ali a.s Hyderabad Sindh

قدم گاہ مولا عی ع Qadamgah Mola Ali a.s Hyderabad Sindh Qadamgah is a Stone whiere mola Ali offered a prayers . it was in Iraq the iran to pakistani gov

【 2 】 مُحَرَّمَ موٽِي آئِيو، آئِيا تان نہ اِمامَ؛ مَدِيني جا ڄاَم مؤلا، مُون کي ميڙِئين!Muharram has returned, but the I...
09/07/2024

【 2 】
مُحَرَّمَ موٽِي آئِيو، آئِيا تان نہ اِمامَ؛
مَدِيني جا ڄاَم مؤلا، مُون کي ميڙِئين!

Muharram has returned, but the Imams have not come. Oh lord, let me see the princes of Medina.

SUR KEDARO 1:2

【 1 】 ڏِٺو مُحَرَّمُ ماهُ، سَنڪو شَھزادَنِ ٿِيو؛ ڄاڻي ھيڪُ اَللهُ، پاڻَ وَڻَندِيُون جو ڪَري.The sight of the new moon of...
09/07/2024

【 1 】
ڏِٺو مُحَرَّمُ ماهُ، سَنڪو شَھزادَنِ ٿِيو؛
ڄاڻي ھيڪُ اَللهُ، پاڻَ وَڻَندِيُون جو ڪَري.

The sight of the new moon of Muharram has made us concerned for the princes. The only one who knows is God, who does what he pleases.

SUR KEDARO 1:1

12/05/2024

امیرالمومنین؛ اے کمیل ؛ اس بات پر غور کر کہ تو نماز کیون اور کس کے لئے پڑھ رھا ہے اگر اس کی علت اور وجہ معلوم نہ کیا تو نماز قبول نہ ہوگی۔
( تحفہ العقول ، بجارج ١٧ )

 #سوال کیا حائضہ عورت نماز یا روزہ قضا کرسکتی ہے؟ #سوال کیا روزہ دار بدن کا کپڑا تر کرسکتا ہے؟وعن علي بن إبراهيم، عن أبي...
19/04/2024

#سوال کیا حائضہ عورت نماز یا روزہ قضا کرسکتی ہے؟
#سوال کیا روزہ دار بدن کا کپڑا تر کرسکتا ہے؟

وعن علي بن إبراهيم، عن أبيه، عن ابن أبي عمير، عن الحسن بن راشد
قال: قلت لأبي عبد الله عليه السلام: الحائض تقضي الصلاة؟ قال: لا قلت: تقضي الصوم؟
قال: نعم، قلت من أين جاء ذا؟ قال: إن أول من قاس إبليس، قلت: والصائم يستنقع
في الماء؟ قال: نعم، قلت: فيبل ثوبا على جسده؟ قال: لا، قلت: من أين جاء ذا؟
قال: من ذلك الحديث. ورواه الشيخ باسناده عن محمد بن يعقوب مثله.

حسن بن راشد نے امام جعفر صادق علیہ السلام سے سوال کیا کیا حیض والی عورت (ایام حیض میں) نماز قضا کرسکتی ہے؟ فرمایا نہیں !
پھر سوال اور روزہ ؟ فرمایا : ہاں ۔
عرض کیا یہ (تفریق) کہاں سے آئی؟
فرمایا : جس نے سب سے پہلے قیاس کیا وہ ابلیس لعین تھا ۔
پھر سوال کیا روزہ دار پانی میں بیٹھ سکتا ہے ؟
فرمایا: ہاں !
پھر سوال۔ کیا روزہ دار بدن کا کپڑا تر کرسکتا ہے؟
فرمایا : نہیں۔
۔عرض کیا یہ کہاں سے (جواب) آیا؟
فرمایا : اس حدیث سے۔

الكتاب : وسائل الشيعة (الإسلامية)
المؤلف : الحر العاملي , الجزء : ٧ , ٢ أبواب ما يمسك عنه الصائم ووقت الامساك
باب ٣ , صفحه ١٨ , حدیث : ٥
Join whatsApp group
https://chat.whatsapp.com/EpsvRQxtl40IhRnFglRNom

 #سوال کیا روزہ دار پچھنے (Cupping) لگوا سکتا ہے؟ #سوال کیا روزے میں کان یا ناک میں دوائی ڈالی جاسکتی ہے؟ #جواب ١ محمد ب...
17/04/2024

#سوال کیا روزہ دار پچھنے (Cupping) لگوا سکتا ہے؟
#سوال کیا روزے میں کان یا ناک میں دوائی ڈالی جاسکتی ہے؟

#جواب ١ محمد بن يعقوب، عن أحمد بن محمد، عن علي بن الحسن، عن أحمد بن الحسن، عن أبيه، عن علي بن رباط (أسباط) عن ابن مسكان، عن ليث المرادي، قال: سألت أبا عبد الله عليه السلام عن الصائم يحتجم ويصب في اذنه الدهن، قال: لا بأس
إلا السعوط فإنه يكره.
محمد بن الحسن باسناده عن محمد بن يعقوب مثله.

امام جعفر صادق علیہ السلام سے سوال کیا گیا کہ کیا روزہ دار پچھنے لگوا سکتا ہے یا اپنے کان میں تیل ڈال سکتا ہے؟ آپ علیہ السلام نے فرمایا ہاں ! اس میں کوئی حرج نہیں البتہ ناک میں دوا نہیں چڑھائے کہ یہ مکروہ ہے۔

الكتاب : وسائل الشيعة (الإسلامية)
المؤلف : الحر العاملي
الجزء : , ٧ باب كراهة السعوط للصائم وجواز احتجامه ان
لم يخف ضعفا , حدیث: - ١ , صفحه : ٢٦

شرعی مسائل کو روایات معصومین (ع ) سے جاننے کے لئے ہمارا گروپ جوائن کریں .

https://chat.whatsapp.com/EpsvRQxtl40IhRnFglRNom
#کربلا

 #سوال کیا روزہ دار کھانا پکانے کے لئے چکھ سکتا ہے؟اور چوزوں کو منہ سے چگا چبا کر دیا جاسکتا ہے؟یا بچے کو کھانا چبا کر د...
15/04/2024

#سوال کیا روزہ دار کھانا پکانے کے لئے چکھ سکتا ہے؟
اور چوزوں کو منہ سے چگا چبا کر دیا جاسکتا ہے؟
یا بچے کو کھانا چبا کر دیا جاسکتا ہے؟

#جواب محمد بن محمد المفيد في (المقنعة) قال: قال عليه السلام: لا بأس أن يذوق الطباخ المرق ليعرف حلو الشئ من حامضه ويزق الفرخ ويمضغ للصبي الخبز بعد أن لا يبلع من ذلك شيئا، ويبصق إذا فعل ذلك مرارا أدناها ثلاث مرات ويجتهد.

امام علیہ السلام نے فرمایا (روزیدارو) باورچی کے لئے کوئی حرج نہیں ہے کہ اگر شوربہ چکھے تاکہ کھٹےمیٹھے میں تمیز کر سکے اس طرح (کوئی) چوزوں کو چگا بھی دے سکتا ہے اور بچے کے لئے روٹی چبا بھی سکتا ہے بہ شرطیہ کہ حلق کے ادر کچھ نہ نگلے اور جب ایسا کرے تو کئی بار یا کم از کم تین بار کوشش کرے تھوے۔

الكتاب : وسائل الشيعة (الإسلامية)
المؤلف : الحر العاملي
الجزء : ٧ ٢ أبواب باب : ٣٧ حدیث: ٧ صفحه : ٧٥

سوال عوام کے جواب امام (ع) کے

, #کربلا #حدیث٣ #عزازي

 #سوال کیا روزہ دار منہ میں گٹھلی یا انگوٹھی رکھ سکتا ہے؟محمد بن علي بن الحسين باسناده عن منصور بن حازم أنه قال: قلت لأب...
13/04/2024

#سوال کیا روزہ دار منہ میں گٹھلی یا انگوٹھی رکھ سکتا ہے؟

محمد بن علي بن الحسين باسناده عن منصور بن حازم أنه قال: قلت لأبي عبد الله عليه السلام: الرجل يجعل النواة في فيه وهو صايم؟ قال: لا قلت: فيجعل الخاتم قال: نعم.

امام جعفر صادق علیہ السلام سے سوال کیا گیا کہ کیا روزہ دار منہ میں گٹھلی رکھ سکتا ہے فرمایا نہیں ، پھر سوال۔کیا گیا انگوٹھی ؟ فرمایا ہاں !

الكتاب : وسائل الشيعة (الإسلامية)
المؤلف : الحر العاملي
الجزء : ٧, ٢ , باب : ٤٠ , حدیث: ٢, صفحه : ٧٨

سوال عوام کے جواب امام (ع) کے
#عزازي #کربلا #حدیث٣

 #سوال  کیا روزہ دار حمام (Pool وغیرہ) جا سکتا ہے؟ #جواب (١٢٨٩٠) - ١ محمد بن يعقوب، عن محمد بن يحيى، عن أحمد بن محمد، عن...
11/04/2024

#سوال کیا روزہ دار حمام (Pool وغیرہ) جا سکتا ہے؟

#جواب (١٢٨٩٠) - ١ محمد بن يعقوب، عن محمد بن يحيى، عن أحمد بن محمد، عن علي بن الحكم
عن العلاء بن رزين، عن محمد بن مسلم، عن أبي جعفر عليه السلام أنه سئل عن الرجل يدخل
الحمام وهو صائم، فقال: لا بأس ما لم يخش ضعفا. ورواه الصدوق باسناده عن العلاء مثله.

امام محمد باقر علیہ السلام سے سوال کیا گیا کہ کیا روزہ دار حمام میں داخل ہو سکتا ہے ؟ فرمایا جب تک اسے کمزوری کا اندیشہ نہ ہو تب تک کوئی حرج نہیں۔

الكتاب : وسائل الشيعة (الإسلامية)
المؤلف : الحر العاملي
الجزء : ٧ ٢ باب : ٢٧ حدیث: ١, صفحه : ٥٧

سوال عوام کے جواب امام (ع) کے

 #سوال کیا روزہ دار خشک یا تر چیز سے مسواک (Brush وغیرہ) کرسکتا ہے؟ #جواب وعنه، عن القاسم بن محمد، عن علي، عن أبي بصير، ...
09/04/2024

#سوال کیا روزہ دار خشک یا تر چیز سے مسواک (Brush وغیرہ) کرسکتا ہے؟

#جواب وعنه، عن القاسم بن محمد، عن علي، عن أبي بصير، وعن محمد بن أبي عمير، عن حماد، عن الحلبي جميعا عن أبي عبد الله عليه السلام قال: الصائم يستاك أي النهار شاء.

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا روزہ دار مسواک کرسکتا ہے چاہے تر شاخ ہی کیوں نہ ہو۔

الكتاب : وسائل الشيعة (الإسلامية)
الجزء : ٧ , باب ٢٨, حدیث: ٢ , صفحه : ٥٨

سوال عوام کے جواب امام (ع) کے

 #سوال کس وقت روزہ دار پر کھانا حرام ہوجاتا ہے اور صبح وارد ہوجاتی ہے؟ #جواب : وعن عدة من أصحابنا، عن أحمد بن محمد، عن ع...
07/04/2024

#سوال کس وقت روزہ دار پر کھانا حرام ہوجاتا ہے اور صبح وارد ہوجاتی ہے؟

#جواب : وعن عدة من أصحابنا، عن أحمد بن محمد، عن علي بن الحكم، عن عاصم بن حميد، عن أبي بصير قال: سألت أبا عبد الله عليه السلام فقلت: متى يحرم الطعام والشراب على الصائم ويحل الصلاة صلاة الفجر؟ فقال: إذا اعترض الفجر وكان كالقبطية البيضاء فثم يحرم الطعام ويحل الصيام وتحل الصلاة صلاة الفجر الحديث.

ابوبصیر نے امام جعفر صادق علیہ السلام سے پوچھا کہ کس وقت روزہ دار پر کھانا حرام ہوتا ہے اور صبح روا ہوتی ہے؟ فرمایا جب صبح(آسمان پر) پھیل جائے اور سفید رنگ کی کتان کی چادر کی مانند ہوجائے ۔ اس وقت کھانا پینا حرام ہوجاتا ہے روزہ حلال اور نماز صبح وارد ہوجاتی ہے۔

وسائل الشيعة (الإسلامية) - الحر العاملي - ج ٧ - الصفحة ٧٩

اللھم عجل لولیک الفرج ❤
#عزازي #کربلا

 #سوال 42 کس وقت کھانا پینا حرام ہوجاتا ہے؟ #جواب - وعن عدة من أصحابنا، عن أحمد بن محمد، عن علي بن الحكم، عن عاصم بن حمي...
05/04/2024

#سوال 42 کس وقت کھانا پینا حرام ہوجاتا ہے؟

#جواب - وعن عدة من أصحابنا، عن أحمد بن محمد، عن علي بن الحكم، عن عاصم بن حميد، عن أبي بصير قال: سألت أبا عبد الله عليه السلام فقلت: متى يحرم الطعام والشراب على الصائم ويحل الصلاة صلاة الفجر؟ فقال: إذا اعترض الفجر وكان كالقبطية البيضاء فثم يحرم الطعام ويحل الصيام وتحل الصلاة صلاة الفجر الحديث.

ابوبصیر نے امام جعفر صادق علیہ السلام سے سوال۔کیا کہ کس وقت روزہ دار پر کھانا پینا حرام ہوجاتا ہے ؟ نماز صبح روا ہوتی ہے؟
فرمایا جب آسمان پر فجر پہل جائے اور سفید رنگ کی کتان کی چادر کی مانند ہوجائے اس وقت کھانا پینا حرام ہوجاتا ہے ، روزہ حلال اور نماز فجر روا ہوجاتی ہے۔

📗 وسائل الشيعة (الإسلامية) - الحر العاملي - ج ٧ - الصفحة ٧٩

 #سوال 41 کیا روزہ دار بغل کے بال اکھاڑ سکتا ہے؟ #جواب عبد الله بن جعفر في (قرب الإسناد) عن عبد الله بن الحسن، عن جده عل...
03/04/2024

#سوال 41 کیا روزہ دار بغل کے بال اکھاڑ سکتا ہے؟

#جواب عبد الله بن جعفر في (قرب الإسناد) عن عبد الله بن الحسن، عن جده علي بن جعفر، عن أخيه موسى بن جعفر عليه السلام قال: سألته عن رجل ينتف إبطه وهو في شهر رمضان وهو صائم، قال: لا بأس.

امام موسیٰ کاظم علیہ السلام سے انکے بھائی علی ابن جعفر (ع) نے سوال کیا کہ کیا ماہ رمضان میں کوئی روزہ دار اپنے بغل کے بال اکھاڑ سکتا ہے؟
آپ نے فرمایا : ہاں کوئی حرج نہیں۔
وسائل الشيعة (الإسلامية) - الحر العاملي - ج ٧ - الصفحة ٧٨

Address

Hyderabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

0222602060

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when قدم گاہ مولا عی ع Qadamgah Mola Ali a.s Hyderabad Sindh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share