13/10/2025
انتہائی افسوسناک اطلاع
ہمارے محلے کی معزز اور محترم شخصیت، جامعہ نوری مسجد میمن نگر کے صدر صاحب خلیفہ ڈاکٹر عبدالحمید میمن رضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
نمازِ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
إِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ