05/01/2026
ہم سابقہ ڈویژنل صدر برادر جواد زیدی کو صوبۂ سندھ کا آرگنائزر مقرر ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو اس نئی ذمہ داری میں کامیابی عطا فرمائے اور تنظیم کو مزید بلندیوں تک لے جائیں۔
منجانب:
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن
ڈویژن حیدرآباد
صدر و کابینہ