Madarsa Darul Uloom Ameeniyyah

Madarsa Darul Uloom Ameeniyyah یہ مدرسہ دارالعلوم عربیہ امینیہ کا Official page ہے ۔

18/05/2026

الحمدللہ! مدرسہ دارالعلوم عربیہ امینیہ سٹیزن کالونی قاسم آباد میں اجتماعی قربانی کے مویشی آنا شروع 2026

اجتماعی قربانی 2026 🐄مدرسہ دارالعلوم عربیہ امینیہ📍سٹیزن سوسائٹی قاسم آباد حیدرآباد💰 فی حصہ: 26000 روپے📞 رابطہ: 030230601...
25/04/2026

اجتماعی قربانی 2026 🐄
مدرسہ دارالعلوم عربیہ امینیہ
📍سٹیزن سوسائٹی قاسم آباد حیدرآباد
💰 فی حصہ: 26000 روپے
📞 رابطہ: 03023060176 0222613544

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہالحمد للہ! ہمارے مدرسہ دارالعلوم عربیہ امینیہ سٹیزن سوسائٹی میں طلبۂ کرام کی سہولت اور د...
16/04/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الحمد للہ! ہمارے مدرسہ دارالعلوم عربیہ امینیہ سٹیزن سوسائٹی میں طلبۂ کرام کی سہولت اور دینی تعلیم کے بہتر نظام کے لیے سولر سسٹم لگایا جا رہا ہے۔
📊 مکمل پروجیکٹ کی لاگت 10,لاکھ روپے ہے
الحمد للہ! اس میں سے 5,لاکھ روپے کا سامان مکمل ہو چکا ہے
اور مزید 5,لاکھ روپے کا سامان درکار ہے
اللہ کے فضل سے انوینٹر اور بیٹری کا انتظام ہو چکا ہے اور کافی کام مکمل بھی ہو چکا ہے۔
اب مزید درج ذیل کام باقی ہے:
🔹 12 عدد سولر پلیٹس (فی پلیٹ 25,000 روپے)
➡️ کل: 3,00,000 روپے
🔹 فریم (اسٹرکچر): 80,000 روپے
🔹 مزدوری: 50,000 روپے
🔹 بجلی کا سامان: 40,000 روپے
یہ ایک بہترین صدقۂ جاریہ کا موقع ہے۔ آپ کا معمولی سا تعاون بھی مدرسے کے طلبہ کے لیے بڑی آسانی اور مستقل اجر کا ذریعہ بن سکتا ہے۔
📌 جو حضرات اس نیک کام میں حصہ لینا چاہیں، وہ درج ذیل نمبرز پر رابطہ کریں:
📞 0333-2171416
📞 0333-9792363
اللہ تعالیٰ آپ کے مال میں برکت عطا فرمائے اور اس تعاون کو آپ کے لیے آخرت میں بہترین ذخیرہ بنائے 🤲

15/04/2026

الحمدللہ! مدرسہ دارالعلوم عربیہ امینیہ سٹیزن سوسائٹی میں تعلیمی نظام کی بہتری اور معیار کو مزید مضبوط بنانے کے لیے اساتذۂ کرام کی ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی۔

اس میٹنگ میں دینی درجات (درجۂ کتب)(درجہ تحفیظ القرآن) اور شعبہ عصری علوم کے درجات کے تعلیمی نظام، طریقۂ تدریس، طلبہ کی کارکردگی اور نظم و ضبط پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
: ہمارا عزم معیاری تعلیم اور بہترین تربیت کا تسلسل ہے۔
🤲 دعا فرمائیں اللہ تعالیٰ اسے قبول فرمائے۔

15/04/2026
انشاء اللہ
18/12/2025

انشاء اللہ

Address

Hyderabad
22221

Telephone

+923332171416

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madarsa Darul Uloom Ameeniyyah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Madarsa Darul Uloom Ameeniyyah:

Shortcuts

Share