20/08/2026
گلگت بلتستان کے پہاڑ، دریا، زمین، ندیاں اور معدنیات سب کے سب یہاں کے لوگوں کی وراثت ہے، یہ کسی زرداری، نواز شریف، عمران خان، بلاول یا شہباز شریف کی ملکیت نہیں ہیں اور نہ ہی ان سب کا یہاں پر کوئی حق ہے، ہم سمجھتے ہیں کہ گلگت بلتستان کی قانونی پوزیشن کے مسئلے کے حل تک پاکستان صرف اور صرف ہماری دفاعی و انتظامی معاملات پر توجہ دے زمینوں پر نہیں۔
گلگت بلتستان زندہ باد
فرزندانِ دادی جواری پائندہ باد