18/11/2025
فرمان امیر المومنین مولا علی علیہ السلام.
اللہ کی قسم ! فاطمہ (س) نے کبھی مجھے ناراض نہیں کیا اور نہ کبھی کسی معاملے میں میری مخالفت کی.
(بحار الانوار ۴۳\۱۳۴)
-
-
-
-
-
-
゚viralシfypシ゚viralシalシ