Idara Rah i Haq Nisbat i Rasooli - ادارہ راہ حق نسبت رسولی

  • Home
  • Pakistan
  • Havelian
  • Idara Rah i Haq Nisbat i Rasooli - ادارہ راہ حق نسبت رسولی

Idara Rah i Haq Nisbat i Rasooli - ادارہ راہ حق نسبت رسولی Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Idara Rah i Haq Nisbat i Rasooli - ادارہ راہ حق نسبت رسولی, Religious organisation, دارالعلوم راہ حق نسبت رسولی، دربار عالیہ سیری شریف حویلیاں ایبٹ آباد, Havelian.

ادارہ راہ حق نسبت رسولی (منسلک خانقاہ سیری شریف حویلیاں ایبٹ آباد)
ادارہ راہ حق نسبت رسولی کا نومبر 2021 میں قیام عمل میں لایا گیا۔ جس کا مقصد تحصیل حویلیاں اور مضافات کو عظیم الشان علمی درسگاہ میسر آ سکے۔ جہاں ابتدائی مراحل میں درس نظامی کے ساتھ ساتھ شعبہ حفظ القرآن، ناظرہ قرآن، علم تجوید کورس کا آغاز ہو رہا ہے۔
ادارہ راہ حق نسبت رسولی کی سعادت ہے کہ اس عظیم ادارہ کی سرپرستی قبلہ والا شان پیر طر

یقت رہبر شریعت الحاج پیر سید ذوالفقار حسین شاہ کاظمی زید مجدہ زیب سجادہ نشین خانقاہ سیری شریف فرما رہے ہیں۔

19/11/2024
15/10/2024

دارالعلوم راہ حق نسبت رسولؐی دربار عالیہ سیری شریف

#مرشــــــــــــــــد



16/09/2024

جان کائنات احمد مختار محمد مصطفٰےﷺ کی آمد جناب سیدنا عبداللہ، سیدہ آمنہ و جناب سیدنا ابو طالب ع کو بہت مبارک ❤

09/04/2024

تمام عالم اسلام کو ماہ شوال المکرم کا چاند مبارک ہو
مولا کریم رمضان کی عبادات روزے مقبول فرمائے آمین۔

11/03/2024

پاکستان میں ماہ رمضان کا چاند نظر آ گیا۔ رمضان کریم کی آمد سب کو مبارک ہو۔

مبارک ہر جہاں کو رحمت اللعالمین ﷺ آئے  ❤❤تمام عاشقانِ رسولﷺ کو جشن عید میلاد النبی ﷺ  بہت مبارک ہو 💕
29/09/2023

مبارک ہر جہاں کو رحمت اللعالمین ﷺ آئے ❤❤
تمام عاشقانِ رسولﷺ کو جشن عید میلاد النبی ﷺ بہت مبارک ہو 💕

22/09/2023

صَلَّى اللہ عَلَيْہِ وَآلِہِ وَسَلَّمَ
جمعہ مبارک
💚🕋

وفاقی حکومت نے 12 ربیع الاوّل عید میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 1445 ہجری 29 ستمبر 2023 بروز جمعہ کو عام تعطیل ...
21/09/2023

وفاقی حکومت نے 12 ربیع الاوّل عید میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 1445 ہجری 29 ستمبر 2023 بروز جمعہ کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔نوٹیفکیشن جاری


Address

دارالعلوم راہ حق نسبت رسولی، دربار عالیہ سیری شریف حویلیاں ایبٹ آباد
Havelian
22500

Opening Hours

Monday 07:00 - 17:00
Tuesday 07:00 - 17:00
Wednesday 07:00 - 17:00
Thursday 07:00 - 17:00
Friday 07:00 - 12:00
Saturday 07:00 - 17:00
Sunday 07:00 - 17:00

Telephone

+923144001306

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Idara Rah i Haq Nisbat i Rasooli - ادارہ راہ حق نسبت رسولی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Idara Rah i Haq Nisbat i Rasooli - ادارہ راہ حق نسبت رسولی:

Share